ETV Bharat / state

'Free Ration Scheme Extended for Three Months in UP': یوپی میں مفت راشن اسکیم میں تین ماہ کی توسیع

author img

By

Published : Mar 26, 2022, 10:03 PM IST

اترپردیش میں غریب کلیان اسکیم کے تحت مفت راشن تقسیم کرنے کی اسکیم کی مدت کو تین مہینے 'Free ration scheme extended for three months in UP' کے لئے بڑھا دیا ہے، کورونا بحران میں فاقہ کشی سے غریب عوام کو بچانے کے لئے مرکزی حکومت کی ’وزیر اعظم ان اسکیم‘ کے تحت اترپردیش کی سابقہ حکومت نے مفت راشن دینے کی اسکیم کا آغاز کیا تھا جس کی مدت 31 مارچ کو پوری ہورہی تھی۔

یوپی میں مفت راشن اسکیم میں تین ماہ کی توسیع

لکھنؤ: اترپردیش میں یوگی حکومت نے ہفتہ کو اپنی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں غریب کلیان اسکیم کے تحت مفت راشن تقسیم کرنے کی اسکیم کی مدت کو تین مہینے کے لئے بڑھا دیا 'Free ration scheme extended for three months in UP' ہے۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں یہاں لوک سبھا میں ہوئی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں اس تجویز کو منظوری فراہم کی گئی۔ میٹنگ کے بعد یوگی نے میڈیا کے نمائندوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا بحران میں فاقہ کشی سے غریب عوام کو بچانے کے لئے مرکزی حکومت نے ’وزیر اعظم ان اسکیم‘ کے تحت اترپردیش کی کی سابقہ حکومت نے مفت راشن دینے کی اسکیم کا آغاز کیا تھا۔ اس کی مدت 31مارچ کو پوری ہورہی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت نے اب اس اسکیم کو جاری رکھتے ہوئے اس کی مدت کو جون تک کے لئے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوگی نے کہا کہ مستفیدین کنبوں کو دال، ریفائنڈ تیل، اور نمک دینے کی اس اسکیم سے 15کروڑ لوگوں کو فائدہ ملے Uttar Pradesh Free ration under Garib Kalyan Scheme گا۔

میٹنگ کے بعد نائب وزیر اعلی کیشوپرساد موریہ نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ یہ حکومت کا پہلا اور سب سے اہم فیصلہ ہے۔ اس میں اترپردیش کی 15کروڑ عوام کے لئے جس میں 3270 کروڑ روپئے خرچ کر کے وزیر اعظم غریب کلیان ان اسکیم کے ذریعہ سے مفت راشن تقسیم کیا جارہا تھا۔ اس کو آگے بھی جاری رکھا جائے گا۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا’ اترپردیش میں نومنتخب حکومت کا پہلا فیصلہ 15کروڑ غریب عوام کو وقف ہے۔ کورونا بحران میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر شہری کو سپورٹ فراہم کرنے کے مقصد سے ان اسکیم کا آغاز کیا تھا۔ اپریل 2020 سے آج مارچ 2022 تک ملک کی 80 کروڑ عوام کو اس کا سیدھا فائدہ مل رہا ہے۔ وہیں ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت کے اضافی مفت راشن تقسیم اسکیم چلائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ انتودئے اور پاتر گرہستی کارڈ ہولڈر15 کروڑ ریاستی باشندے ڈبل انجن کی حکومت میں مفت راشن کی ڈبل خوراک حاصل کررہے Uttar Pradesh Free ration under Garib Kalyan Scheme ہیں۔ اس اسکیم کی مدت مارچ 2022 کو ختم ہورہی تھی۔ جس پر غور و خوض کرتے ہوئے نئی حکومت کی پہلی کابینہ میٹنگ میں اسے اگلے تین مہینے تک بڑھائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملحوظ رہے کہ اس اسکیم کے تحت دسمبر 2021 سے ریاستی حکومت اناج کے ساتھ ساتھ ایک لیٹر ریفائنڈ تیل، ایک کلو دال اور ایک کلو نمک دے رہی ہے۔ جبکہ انتودئے زمرے کے کنبوں کو ایک کلو چینی بھی دستیاب کرائی جارہی ہے۔کابینہ کے فیصلے کے بعد اب یہ اسکیم جون 2022تک کے لئے بڑھا دی گئی ہے۔

یواین آئی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.