ETV Bharat / state

Free ration distribution In Noida: نوئیڈا میں راشن کارڈ ہولڈرز کے درمیان مفت راشن تقسیم

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 10:38 PM IST

نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم National Food Security Act Scheme کے تحت راشن کارڈ ہولڈرز Ration Card Holders کے درمیان مفت اناج تقسیم Free ration distribution کیا گیا۔ اس مہینے سے ریاستی حکومت کی جانب سے تمام راشن کارڈ ہولڈرز کو ایک کلو دال، ایک کلو خوردنی تیل اور ایک کلو نمک مفت فراہم کیا جائےگا۔

Free ration distribution In Noida: نوئیڈا میں راشن کارڈ ہولڈرز کے درمیان مفت راشن تقسیم
Free ration distribution In Noida: نوئیڈا میں راشن کارڈ ہولڈرز کے درمیان مفت راشن تقسیم

اتر پردیش حکومت نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم Uttar Pradesh National Food Security Act Scheme کے تحت راشن کارڈ ہولڈرز Ration Card Holders کے درمیان مفت راشن تقسیم Free ration distribution کیا گیا۔ اسکیم کے تحت اس مہینے سے ریاستی حکومت کی جانب سے تمام راشن کارڈ ہولڈرز کو ایک کلو دال، ایک کلو خوردنی تیل اور ایک کلو نمک مفت فراہم کیا جائےگا۔

وہیں دوسری جانب انتیودیا کارڈ ہولڈرز Antyodaya Card Holder کو 35 کلو راشن اور ایک کلو چینی مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں آج دوسرے دن بھی اتر پردیش نوئیڈا کے ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی کی قیادت میں راشن تقسیم کے لیے خصوصی مہم چلائی گئی۔

جانکاری دیتے ہوئے اتر پردیش نوئیڈا کے ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر چمن شرما نے بتایا کہ خصوصی مہم Special Campaign کے دوسرے دن رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر مہیش شرما نے سیکٹر 5 نوئیڈا کے ہرولا میں اور رکن اسمبلی دھیریندر سنگھ نے مہندی پور کلاں جیور میں اس مہم کے تحت انتیودیا اور اہل گھریلو کارڈ ہولڈروں کو مفت اناج تقسیم کرایا۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی طرف سے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ اسکیم National Food Security Act کے تحت ہر شہری کو 5 کلو راشن حکومت اتر پردیش اور 5 کلوگرام مرکزی حکومت کی طرف سے مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشتواڑ: راشن کی تقسیم کاری میں محکمہ پر نظر انداز کیے جانے کا الزام

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس ماہ سے ہر کارڈ ہولڈر Eligible Household Cardholders کو حکومت کی طرف سے 1 کلو دال، 1 کلو خوردنی تیل اور 1 کلو نمک مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.