ETV Bharat / state

کانپور: مفت طبی کیمپ کا انعقاد - کانپور کی خبریں

جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کچھ سماجی کارکنان نے مل کر طلاق محل میں واقع حامد ہسپتال میں ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا جس میں سماج کے کمزور طبقے کے لوگوں نے اپنی اپنی صحت کا معائنہ کروایا۔

مفت طبی کیمپ کا انعقاد
مفت طبی کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 20, 2021, 5:08 PM IST

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کانپور میں کچھ سماجی کارکنان نے مل کر فری میڈیکل کیمپ اور بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کیا۔

طلاق محل حامد ہسپتال میں لگائے گئے اس کیمپ میں کثیر تعداد میں لوگ میڈیکل چیک اپ کرانے آئے اور بڑی تعداد میں لوگوں نے خون کا عطیہ بھی کیا۔

مفت طبی کیمپ کا انعقاد

جشن عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کچھ سماجی خدمت گاروں نے مل کر طلاق محل میں واقع حامد ہسپتال میں ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا، جس میں سماج کے کمزور طبقے کے لوگوں نے اپنی اپنی صحت کا معائنہ کروایا۔

اس موقع پر کچھ لوگ مختلف طرح کے عارضے میں مبتلا پائے گئے۔ ان سبھی کو ان کے مرض کے مطابق دوائی مہیا کرائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:UP Assembly Election: پی ایل پونیا کانگریس کی تشہیری کمیٹی کے صدر منتخب

کچھ مریضوں کو آپریشن کی بھی ضرورت ہے ان کے آپریشن کا بھی فری انتظام کیا جا رہا ہے۔ کیمپ میں بلڈ بینک کا بھی انتظام کیا گیا تھا جس میں کافی تعداد میں مسلم نوجوانوں نے اپنے خون کا عطیہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.