ETV Bharat / state

Free Eye Check-Up Camp in Noida: نوئیڈا میں مفت آنکھوں چیک اپ کیمپ کا اہتمام - نوئیڈا میں مفت آئی چیک اپ کیمپ

نوئیڈا میں آنکھوں کے مفت معائنے کا کیمپ منعقد کیا گیا، اس کیمپ کا انعقاد کرنے والی سی بی ایس کمپنی کی مشیر اور سربراہ سومیا رستوگی کا کہنا ہے کہ آج 20 لوگوں کو موتیا بند جب کہ کل 600 کا اندراج کیا گیا ہے جنہیں مفت سہولیات اورعلاج فراہم کیا جا رہا ہے، 'ہم سیکٹر 18 میں ایک ہسپتال کھول رہے ہیں۔ جس میں ہم غریبوں اور ضرورتمندوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کریں گے۔Free Eye Check-Up Camp in Noida

نوئیڈا سیکٹر-44 کے قریب مفت آئی چیک اپ کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 7:37 PM IST

سی بی ایس انٹرنیشنل کمپنی نے تارا سنستھا کے ساتھ مل کر بارات گھر سیکٹر-44 کے قریب مفت آئی چیک اپ کیمپ کا اہتمام کیا۔ جس میں آنکھوں کے سینکڑوں مریضوں نے فائدہ اٹھایا۔ اس کیمپ کا انعقاد کرنے والی سی بی ایس کمپنی کی مشیر اور سربراہ سومیا رستوگی کا کہنا ہے کہ آج 20 لوگوں کو موتیا بند، جب کہ کل 600 کا اندراج کیا گیا ہے۔ جنہیں مفت سہولیات اور علاج فراہم کیا جا رہا ہے، 'ہم سیکٹر 18 میں ایک ہسپتال کھول رہے ہیں جس میں ہم غریبوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کریں گے۔Free Eye Check-Up Camp in Noida

نوئیڈا سیکٹر-44 کے قریب مفت آئی چیک اپ کیمپ کا اہتمام
کمپنی کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈاکٹروں نے ان لوگوں کو مفت ادویات اور چشمے فراہم کیے، جنہیں عام بیماری تھی۔ ساتھ ہی جن لوگوں کو موتیا بند ہے، انہیں اسپتال بھیجا گیا ہے۔ جن کا آپریشن بلامعاوضہ کیا جائے گا اور انہیں ان کے گھروں پر چھوڑا جائے گا۔ آج کی مہم میں 600 مریضوں نے اپنا رجسٹریشن کروایا اور کیمپ سے استفادہ کیا۔

سومیا رستوگی کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی ہم نوئیڈا میں اس قسم کا کیمپ لگا چکے ہیں اور یہ ہمارا دوسرا مفت کیمپ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ وہ دیہی اور دور دراز علاقے جہاں کے لوگ اپنا علاج کروانے سے قاصر ہوں ان کے لیے کام کر رہے ہیں اور ان کی بیماری کے مطابق ان کا مفت علاج، دوا اور چشمہ دے رہے ہیں۔ تاکہ وہ آنکھوں کی بیماری جیسے مسائل سے نہ گزریں۔ ہماری کمپنی نوئیڈا کے سیکٹر-18 میں تارا آئی کے نام سے ایک اسپتال کھول رہی ہے۔ جس میں مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: دہلی: خادم انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے مفت طبی کیمپ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.