ETV Bharat / state

سی ٹی اسکین کی سہولت مگر نیورولوجسٹ ندارد - سی ٹی اسکین کی سہولت مگر نیورولوجسٹ نہیں

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے رفیع احمد قدوائی میموریل ضلع ہسپتال میں طویل وقفے کے بعد سی ٹی اسکین کی سہولت شروع کی گئی ہے۔

سی ٹی اسکین کی سہولت مگر نیورولوجسٹ نہیں
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 9:43 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:27 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے رکن پارلیمان اوپیندر سنگھ راوت نے مقامی ہسپتال میں سی ٹی اسکین کی مشین کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب میں انہوں نے کہا کہ 'مریضوں کے لیے سی ٹی اسکین کی سہولت بالکل مفت ہوگی۔ مریضوں کو اس مشین کے لگنے کے باوجود علاج کے لیے لکھنؤ جانا ہوگا کیوںکہ ہسپتال میں نیورولوجسٹ کی تقرری نہیں ہے۔

ویڈیو : سی ٹی اسکین کی سہولت شروع

بارہ بنکی کے رفیع احمد قدوائی میموریل ضلع ہسپتال میں دستیاب اسکین مشین کی قیمت 2 کروڑ روپے ہے۔ اس میں مریضوں کی مفت جانچ کی جائے گی۔

مزید پڑھیں : تاج محل کے مانند لکھنو کا امام باڑہ

اب دیکھنا یہ ہے کہ مفت میں سی ٹی اسکین کی سہولت کے باوجود نیورولوجسٹ کی تعیناتی کب ہوگی تا کہ غریب عوام کو الگ سے پیسہ خرچ کر کے لکھنؤ جانا نہ پڑے۔

Intro: بارہ بنکی کے ضلع ہسپتال میں لمبے انتزار کے بعد سی ٹی اسکین کی صحولیت شروع ہو گئی ہے. دوشنبہ کو علاقائی رکن پارلیمان اوپیندر سنگھ راوت نے سی ٹی اسکین کا افتتاح کیا. مریضوں کے لئے سی ٹی اسکین کی صحولیت بلکل مفت ہوگی. لیکن مریضوں کو اس مشین لگنے کے باوجود علاج کے لئے لکھنؤ ہی جانا ہوگا، کیوں کہ ہسپتال میں نیورولاجسٹ کی تقرری نہیں ہے.

Body:بارہ بنکی کے رفیع احمد قدوائی میموریل ضلع ہسپتال میں لگی ستی اسکین کی قیمت 2 کروڑ روپیہ کی ہے. اس میں مریضوں کی مفت جانچ کی جائے گی. سٹی اسکین کجانچ کی آن لائین رپورٹ لکھنؤ سے آئیگی. امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ سٹی اسکین مشین لگنے سے غریب مریضوں کو کافی فائیدہ ہوگا. کیوں کہ یہاں مفت سٹی اسکین کیا جائے گا. لیکن اس مشین کے لگنے کے باوجود مریضوں کو علاج کے لئے لکھنؤ کا ہی رخ کرنا ہوگا. کیوں سٹی اسکین لگنے باوجود یہاں نیورولاجسٹ کی تعیناتی نہیں ہے. یہاں سے جانچ کرانے کے بعد سنجیدہ مریضوں کو لکھنؤ ہی ریفر کیا جاۂے گا.
بائیٹ ایس کے سنگھ، سی ایم ایس، شرٹ میں
بائیٹ اوپیندر راوت، رکن پارلیمان کرتے میں.

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.