ETV Bharat / state

بلند شہر میں چار چور گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی جارہی خصوصی مہم کے تحت ٹاپ دس شاطر سمیت چار ملزمین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے سو چوری کی اشیاء برآمد کیے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 5:07 PM IST

Breaking News

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنتوش کمار سنگھ نے آج یہاں بتایا کہ پاسو تھانے کی پولیس نے سرجیت،سچن اور سنیل کو منگل کی رات کارورا گاؤں کے نزدیک ایک آم کے باغ سے گرفتار کیا ہے۔

ان کے قبضے سے پولیس نے18سولر پلیٹ،چھت کے 6پنکھے،پیتل،اسٹیل کے برتن اور دیگر سامان برآمد کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ گلاوٹھی پولیس نے بھی ایک گئو اسمگلر آس محمد کو گرفتار کیا ہے۔آس محمد کے خلاف کئی تھانوں میں مقدمے درج ہیں۔اس پر 2018میں راسوکا کے تحت کاروائی کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.