ETV Bharat / state

Four Arrested in Lekhpal Exam: لیکھپال کے امتحان میں چار مُنا بھائی پکڑے گئے - لیکھپال امتحان میں پکڑے گئے چار منا بھائی

اتر پردیش لیکھپال امتحان میں میرٹھ ایس ٹی ایف نے مرادآباد میں دو مراکز پر چھاپہ مار کر چار منا بھائی (Solver) کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار تمام ملزمان بلو ٹوتھ ڈیوائسز کے ذریعے پیپر حل کر رہے تھے۔ Four Solver Arrested in Lekhpal Exam

مرادآباد میں لیکھپال کے امتحان میں پکڑے گئے چار مُنا بھائی

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 3:35 PM IST

مرادآباد: ریاست اتر پردیش میں لیکھپال کے عہدے کے لیے امتحان ہوا، ضلع مرادآباد میں لیکھپال عہدے کے امتحان کے لیے 33 سینٹرز بنائے گئے تھے اور ان سینٹرز پر 15840 امیدواروں نے امتحان دیا۔ اس دوران چار ایسے امیدوار پکڑے گئے جو دوسرے امیدوار کی جگہ امتحان دے رہے تھے اور امتحان پیپر کو ہل کر رہے تھے۔ ان سبھی کو میرٹھ ایس ٹی ایف نے دوسرے کا پیپر دیتے ہوئے پکڑا، پکڑے گئے سولور (Solver Gang) میں دو پانیپت اور دو باگپت کے بتائے جا رہے ہیں۔ four munna bhai caught in lekhpal examination

یہ بھی پڑھیں:

Exam Solver Gang Busted in Noida: امتحان پاس کرنے کا ٹھیکہ لینے والے گینگ کا پردہ فاش، پانچ گرفتار

پولیس نے پکڑے گئے سبھی سولور کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر گرفتار کر لیا ہے۔ یہ تمام سولور مرادآباد کے تھانہ مجھولہ علاقے کے کالج اور سول لین تھانہ علاقے کے کالج میں امتحان دے رہے تھے مرادآباد ضلع مجسٹریٹ شیلندر کمار سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ امتحان سی سی ٹی وی کیمرے کی نگرانی میں صبح دس بجے شروع ہوئی اور تقریبا بارہ بجے تک ختم ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.