ETV Bharat / state

بلند شہر میں چار اسمگلر گرفتار - بلند شہر میں چار اسمگلر گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع بلند شہر کی پولیس نے چار اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 46 پیٹی شراب ضبط کیا ہے۔

بلند شہر میں چار اسمگلر گرفتار
بلند شہر میں چار اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 7:29 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:50 PM IST

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنتوش کمار سنگھ نے بتایا کہ گلاوٹی پولیس نے ورمد پور گاؤں کے نزدیک ایک کار سے اسمگلنگ کے لیے لائی جارہی انگریزی شراب کی 14 پیٹیاں برآمد کی ہیں۔ پولیس نے اس ضمن میں ضلع ہاپوڑ کے سمت اور شیرپال عرف شیرو کو گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ احمد نگر تھانہ پولیس نے کھیلیا کلیان پور گاؤں کے نزدیک سے بذریعہ کار ہریانہ سے اسمگلنگ کرکے لائی جارہی انگریزی شراب کی 32 پیٹیاں ضبط کی ہیں۔ پولیس نے موقع سے ہریانہ باشندہ جوگیندر اور بلند شہر باشندہ وشوناتھ سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ملزمین سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.