ETV Bharat / state

مئو: چین سے آنے والے چار افراد طبی نگرانی میں رکھے گئے - چین سے آنے والے چار افراد طبی نگرانی میں رکھے گئے

اترپردیش کے ضلع مئو میں چین سے واپس آنے والے افراد میں سے چار کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ سی ایم او کی قیادت میں نگرانی کر رہی ٹیم طبی جانچ کر رہی ہے۔ آج آئی رپورٹ میں ان افراد میں کرونا وائرس نگیٹیو پایا گیا ہے، لیکن ابھی انہیں 28 روز پورے ہونے تک نگرانی میں ہی رکھا جائے گا۔

ضلع مئو کے چیف میڈیکل آفیسر ایس سی سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران جانکاری دی

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 11:32 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:53 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کے چیف میڈیکل آفیسر ایس سی سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران جانکاری دی کہ چین سے آنے والے افراد کے میڈیکل چک اپ کے لیے ضلع ہسپتال میں دس بیڈ کا اسپیشل وارڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ اس وارڈ میں جدید طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

مئو میں چین سے آنے والے چار افراد طبی نگرانی میں رکھے گئے

چین کے وہان ریاست میں پھیلے کرونا وائرس کے غلبہ سے بھارت میں بھی خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ ملک کی تمام ریاستوں میں چین سے آنے والے مسافروں کی مستعدی سے جانچ کی جارہی ہے۔

ضلع مئو کے چیف میڈیکل آفیسر ایس سی سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران جانکاری دی
ضلع مئو کے چیف میڈیکل آفیسر ایس سی سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران جانکاری دی

ڈاکٹروں کے مطابق کرونا وائرس کی پہچان چین سے آنے والے افراد میں نزلہ و زکام کی شکایت کے بعد کافی سنجیدگی سے کی جا رہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.