ETV Bharat / state

کانپور: چار مصوم بچے زندہ جل گئے - کانپور کی خبر

اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک دہل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں پر چار مصوم بچے زندہ جل گئے ہیں۔ ان میں سے دو کی موت ہوگئی ہے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔

four innocent people burnt alive in kanpur
کانپور میں چار مصوم بچے زندہ جل گئے
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 8:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور کے تحصیل گھاٹم پور کے گاؤں گوپال پور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ بتا دیں کہ چھپر کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک تین سالہ معصوم زندہ جل گیا۔ شدید طور پر جھلسی تین بہنوں میں سے ایک نے راستے میں ہی دم توڑ دی، جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ہیلٹ ہسپتال میں علاج جاری ہے۔

کانپور میں چار مصوم بچے زندہ جل گئے

بتا دوں کہ تحصیل گھاٹم پور کے گاؤں گوپال پور کا رہائشی سنت رام مزدوری کرتا ہے۔ بیوی رادھا کے ساتھ کھیت میں گندم کی فصل کاٹنے گیا تھا۔ گھر میں اس کے بچے ایک دوسرے کے ساتھ کھیل رہے تھے۔ گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

four innocent people burnt alive in kanpur
کانپور میں چار مصوم بچے زندہ جل گئے

چھپر اور لکڑی سے بنے مکان میں آگ تیزی سے پھیلی اور اندر موجود بچے آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ آگ کی لپیٹ میں سنت رام کا ایک تین سالہ بچا آگیا اور وہ گھر کے اندر ہی جل کر مر گیا۔ بچوں کا رونا سن کر قریب ہی رہنے والے سنت رام کے بڑے بھائی کا لڑکا منفول آیا اور جدوجہد کرنے کے بعد وہ سنت رام کی جڑواں بیٹیوں سیتا (5)، گیتا (5) اور ریتا (2) کو باہر نکالا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر گاؤں کی بھیڑ موقع پر جمع ہوگئی۔

اطلاع ملنے پر تحصیلدار وجے یادو، انسپکٹر سچیدا نند یادو فائر بریگیڈ کے ساتھ پہنچے۔ آگ سے جھلسی بچیوں کو لے کر گھاٹم پور سی ایچ سی میں داخل کرایا گیا، جہاں تینوں کو ابتدائی علاج کے بعد ہیلٹ ریفر کردیا گیا ہے۔ راستے میں ہی ریتا کی موت ہوگئی، وہیں ایک کی حالت بہت تشویشناک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.