ETV Bharat / state

Four Days Majlis درگاہ عالیہ باب الحوائج بگھرا میں سالانہ چار روزہ مجلس کا اہتمام

author img

By

Published : Jun 10, 2023, 3:30 PM IST

Updated : Jun 10, 2023, 4:13 PM IST

ضلع مظفرنگر کے بکھرا میں واقع درگاہ عالیہ بابل ہوائج بگھرا میں سالانہ چار روزہ مجلس کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ اس موقعے پر خصوصی مجلس کا بھی انعقاد کیا گیا۔ اس موقعے پر ضلع کے مختلف علاقوں کے علما کرام تشریف لائے۔

درگاہ عالیہ بابل ہوائج بگھرا میں سالانہ چار روزہ مجلس کا اہتمام

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے بگھرا میں واقع تاریخی درگاہ عالیہ بابل ہوائج میں سالانہ چار روزہ مجلس کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس کا آج دوسرا دن ہے۔ مجلس کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ ہر سال کی امسال اس سال بھی اس مجلس میں امن و محبت کا پیغام جاری ہے۔ ہندوستان کے بہت سے شہروں اور بستیوں سے جہاں امت مسلمہ کے لوگ جمع ہوتے ہیں تو وہیں غیرمسلم عقیدت مند بھی بڑی تعداد میں درگاہ پہچتے ہیں جن میں ہریانا پنجاب دلی ممبئی اتر پردیش راجستھان کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے عقیدت مند درگاہ پہنچتے ہیں۔ درگاہ میں زائرین کے لیے ایک چھوٹا سا میلہ بھی لگتا ہے جو درگاہ کی رونق کو چار چاند لگاتا ہے۔

درگاہ کی مجلس میں پہچے عقیدت مندوں سے جب ہم نے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ یے جب دل اداس ہوتا ہے یہ زندگی میں کسی بحران نے گھیر لیا ہوتا ہے تو یہاں پر آکر ہمیں دل کو سکون ملتا ہے ۔معزز مولانا کے بیانات کو سن کر راحت محسوس ہوتی ہے۔ درگاہ پر آ کر ہم ایک دوسرے سے اپنے خیالات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں تو ہمارے ذہن کو بھی سکون ملتا ہے۔ یہاں پر ہم اپنے دل کی خواہشات لے کر آتے ہیں اور ہماری خواہشات پوری ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Jamaat Ul Hind مظفرنگر میں جمعیت علمائے ہند کی مقامی یونٹوں کی تشکیل دی گئی

درگاہ کی انتظامیہ نے بھی عقیدت مندوں کے سہولیات کے لیے معقول انتظامات کیے ہوئے ہیں مقامی پولیس اور ضلعی انتظامیہ بھی بھرپور تعاون دے رہا ہے۔ سالانہ چار روزہ مجلس میں دور دراز سے علمائے کرام تشریف لاتے ہیں۔اپنے بیانات پیش کرتے ہیں مجلس میں خصوصی دعاؤں کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔اس میں ملک کی یکجہتی سلامتی کے لئے بھی دعائیں کی جاتی ہیں۔ آج کی مجلس میں مولانا علی حیدر مولانا وصی الحسن خان سلمان حیدر رضوان المعروفی قمر سلطان گلزار جعفری مہندی حسن امیر قاسمی ان سبھی معزز شخصیات شرکت کر اپنے بیان پیش کیے۔

Last Updated : Jun 10, 2023, 4:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.