ETV Bharat / state

اقدام قتل کے چار ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Dec 12, 2020, 3:33 PM IST

اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے علاقہ میں پولیس نے اقدام قتل کے چار ملزمین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اقدام قتل کے چار ملزمین گرفتار
اقدام قتل کے چار ملزمین گرفتار

نوئیڈا پولیس جرائم پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے۔اس تناظر میں گریٹر نوئیڈا کے تھانہ کاسنہ پولیس نے اقدام قتل کے الزام میں چار مطلوبہ ملزمین کی گرفتار کر کے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

اقدام قتل کے چار ملزمین گرفتار

چاروں ملزمین سونو بھاٹی، ولد ہیمراج سنگھ ساکن ڈیبٹا پولیس اسٹیشن دنکور ضلع گوتم بودھ نگر، ستیندر بھاٹی،ولد وید رام ساکن ڈیبٹا تھانہ دنکور ضلع گوتم بودھ نگر شیوم سنگھ ولد تیجویر سنگھ رہائشی شاستری نگر ،تھانہ میڈیکل ،ضلع میرٹھ اور درگیش ولد رام چندر ،نگلہ تھانہ جسرانہ ضلع فیروزآباد کو ایٹویل ہوٹل قصبہ کاسنہ سے گرفتار کیا۔

ان کے قبضہ سے ایک ریوالور، چار زندہ کارتوس، چار موبائل فون جس میں تین آئی فون اور ایک سیمسنگ فون شامل ہیں۔دو کاریں ٹاٹا ہیرئیر اور فارچیونر کے ساتھ واردات میں استعمال ریوالور بھی ضبط کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اترپردیش: بائک نہ ہٹانے پر فائرنگ

بتایا جا رہا ہے کہ ان کا مجرمانہ ریکارڈ رہا ہے اور ان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت متعدد مقدمات درج ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.