ETV Bharat / state

مختلف سماجی موضوعات پر ڈرامہ - چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے یوم تاسیس کی خبر

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر شعبہ اردو کے زیر اہتمام مختلف سماجی موضوعات پر پرکشش انداز میں ڈرامہ پیش کیا گیا۔ جس میں شرکا نے نہ صرف سبق حاصل کیا بلکہ اس پر عملی اقدامات کرنے کا عزم بھی کیا ۔

مختلف سماجی موضوعات پر ڈرامہ
مختلف سماجی موضوعات پر ڈرامہ
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 2:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی سے ملحقہ درجنوں کالجز کے طلبا و طالبات نے سماج میں پھیلی مختلف برائیوں پر ڈرامائی انداز میں اسے ختم کرنے کے لیے لوگوں کو بیدار کیا۔ جن میں بھارتی سیاست اور عوام کی ذمہ داریاں، اطفال مزدور، خواتین کی تحفظ، شراب نوشی کے مضر اثرات وغیرہ شامل تھے۔

مختلف سماجی موضوعات پر ڈرامہ
مختلف سماجی موضوعات پر ڈرامہ
مختلف سماجی موضوعات پر ڈرامہ

اس موقع پر شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے بتایا کہ نوجوانوں کو سماجی مسائل کے حل کی جانب ڈرامہ کے ذریعے مرغوب کیا جا رہا ہے تاکہ ملک کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈرامہ طلبا و طالبات کی تخلیقی صلاحیت کو بھی اجاگر کرتا ہے اور سماج میں بہتر پیغام پیش کرتا ہے۔ اسی وجہ سے یونیورسٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر اس نوعیت کے پروگرام کا انتخاب کیا گیا، جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

میرٹھ: صحت میلہ منعقد، مریضوں کی تعداد میں کمی

Intro:ریاست اترپردیش ضلع میرٹھ میں واقع چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کی یوم تاسیس کے موقع پر شعبہ اردو کے زیر اہتمام مختلف سماجی موضوعات پر پرکشش انداز میں ڈرامہ پیش کیا گیا گیا جس میں سینکڑوں حاضرین نے نہ صرف سبق حاصل کیا بلکہ اس پر عملی اقدامات کرنے کا عزم بھی کیا ہے.

Body:یونیورسٹی سے ملحقہ درجنوں کالجز کے طلباء و طالبات نے سماج کی مختلف برائیوں پر ڈرامائی انداز میں اسےختم کرنے نے کا پیغام دیا. جن میں بھارتی سیاست اور عوام کی ذمہ داریاں، اطفال مزدور، خواتین کی تحفظ، شراب نوشی کے مضر اثرات، جیسے مختلف موضوعات پر طلبا و طالبات نے ڈرامہ پیش کیا. اس موقع پر شعبہ اردو کے کے پروفیسر ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری نے بتایا کہ نوجوانوں کو سماجی مسائل کے حل کی جانب ڈرامہ کے ذریعے مرغوب کیا جارہا ہے ہے تاکہ ملک کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کر سکیں. انہوں نے کہا کیا ڈرامہ طلباء و طالبات کی تخلیقی صلاحیت کو بھی اجاگر کرتا ہے اور سماج میں بہتر پیغام پیش کرتا ہے ہے یہی مجھے یونیورسٹی کی یوم تاسیس کے موقع پر اس نوعیت کے پروگرام کا انتخاب کیا گیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کیا.

Conclusion:بائٹ اسلم جمشید پوری (ایچ او ڈی شعبہ اردو)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.