ETV Bharat / state

Aambar Deer Rescue نایاب نسل کی سامبر ہرن کے میرٹ علاقہ میں داخل ہونے سے ہلچل

میرٹھ کے سول لائنز علاقے میں ہرن کی نسل کے سامبر کے آنے سے ہلچل مچ گئی۔محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو اس پر قابو بڑی مشقت کا سامنا کرنا پڑا۔ Aambar Deer Rescue

میرٹھ میں نایاب نسل کی سامبرہرن داخل ہونے سے ہلچل

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 8:22 PM IST

میرٹھ :اترپردیش کے میرٹھ کا وی آئی پی علاقہ کہلانے والے سول لائنز میں ہرن کی نسل کے سامبر کے آنے سے ہلچل مچ گئی۔محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو اس پر قابو بڑی مشقت کا سامنا کرنا پڑا۔Forest Department Rescue Sambar Deer After Three Hour Struggle In Meerut In Uttar Pradesh

میرٹھ میں نایاب نسل کی سامبرہرن کے علاقے میں داخل ہونے سے ہلچل

میرٹھ کے سول لائنز علاقے میں کمشنر آفس کے سامنے آج شام اچانک ہرنوں کی نسل کا سامبر سڑکوں پر بھاگتا ہوا نظر آیا۔ حالت یہ تھی کہ یہ سامبر بدحواسی کی حالت میں ادھر ادھر بھاگ رہا تھا جسے دیکھنے کے لئے لوگوں کی ایک بڑی بھیڑ لگ گئی۔ کافی دور تک ادھیر ادھر بھاگنے کے بعد سامبر ایک گھر میں داخل ہو گیا۔ مقامی باشندوں نے سامبر کو گھر سے نکالنے کی کوشش کی لیکن انہیں کامیابی نہیں ملی۔

میرٹھ میں نایاب نسل کی سامبرہرن داخل ہونے سے ہلچل
میرٹھ میں نایاب نسل کی سامبرہرن داخل ہونے سے ہلچل

محکمہ جنگلات کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر سامبر کو پکڑنے کی کارروائی شروع کی ۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو اس پر قابو بڑی مشقت کا سامنا کرنا پڑا.

یہ بھی پڑھیں:Uttar Pradesh Govt ماہی گیر طبقہ کی ہمہ گیر ترقی کے لئے ریاستی حکومت پابند عہد

محکمہ جنگلات کے ڈیژنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ چونکہ میرٹھ کے آس پاس جنگل ہے اور ایسا لگتا ہے کہ سانبر بھی بھٹک کر شہری علاقے میں آیا گیا ہوگا ۔Forest Department Rescue Sambar Deer After Three Hour Struggle In Meerut In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.