ETV Bharat / state

اترپردیش میں جنگلات کا علاقہ کم ہونا تشویشناک - اترپردیش کے وزیر جنگلات

اترپردیس کا شمار ملک کے بہترین فارسٹ کور ایریا (forest cover area) والی ریاستوں میں ہوتا تھا تاہم، اتراکھنڈ ریاست کی تشکیل کے بعد اس شرح میں زبردست کمی آئی ہے۔

اترپردیش میں جنگلات کا علاقہ کم ہونا تشویشناک
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 6:06 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 5:37 PM IST

اب تک اس شرح میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا ہے۔ جنگلات کے رقبے کے معاملے میں یو پی کے کچھ اضلاع کا اوسط تو اور بھی خراب ہے۔

اترپردیش میں جنگلات کا علاقہ کم ہونا تشویشناک

حالانکہ اترپردیش کے وزیر جنگلات کا دعویٰ ہے کہ اس میں بہتری لانے کے لئے خاص مہم شروع کی گئی ہے۔

اتر پردیش کا ملک گیر سطح پر فارسٹ کور ایریا اوسط 33 فیصد تھا تاہم، ریاست اتراکھنڈ کے قیام کے بعد یہ کم ہوکر صرف 6-7 فیصد رہ گیا ہے۔

اس اوسط میں بہتری کے لیے حکومت کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ اضلاع میں یہ شرح 2 فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے۔ ان اضلاع میں سب سے نچلے پائیدان پر ضلع مئو ہے۔

مئو ضلع میں شجرکاری کے ذریعہ بہتری لانے کی کوششیں کئی سماجی تنظیمیں کر رہی ہیں۔ سماجی کارکن دیہی علاقوں میں شجرکاری کی مہم چلا رہے ہیں۔

وزیر جنگلات دارا سنگھ چوہان جن کا تعلق بھی مئو ضلع سے ہے، کے مطابق کوششیں جاری ہیں۔

جنگلات کے اوسط میں بہتری کے سوال پر دارا سنگھ کا دعویٰ ہے کہ اس میں دو فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Intro:اترپردیس کا شمار ملک کے بہترین فارسٹ کور ائریا (forest cover area) والی ریاستوں میں ہوتا تھا. لیکن اتر اکھنڈ ریاست کی تشکیل کے بعد اس شرح میں زبردست کمی آئی ہے. اب تک اس شرح میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا ہے. جنگلات کے رقبے کے معاملے میں یو پی کے کچھ اضلاع کا اوسط تو ریاست سے بھی خراب ہے. حالانکہ اتر پردیش کے وزیر جنگلات کا دعویٰ ہے کہ اس میں کمی لانے کے لئے خاص مہم شروع کی گئی ہے.

Body:اتر پردیش کا ملک گیر سطح پر فارسٹ کور ائریا اوسط 33 فیصد تھا. لیکن ریاست اتراکھنڈ کے قیام کے بعد یہ کم ہوکر صرف 6-7 فیصد رہ گیا ہے. اس اوسط میں بہتری کے لئے حکومت کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں کی گئی. یہی وجہ ہے کہ کچھ اضلاع میں یہ شرح 2 فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے. ان اضلاع میں سب سے نچلے پائیدان پر مئو ضلع ہے.

Conclusion:مئو ضلع میں شجرکاری کے ذریعہ بہتری لانے کی کوششیں کئی سماجی تنظیمیں کر رہی ہیں. سماجی کارکن دیہی علاقوں میں شجرکاری کی مہم چلا رہے ہیں. وزیر جنگلات دارا سنگھ چوہان جن کا تعلق بھی مئو ضلع سے ہے، کے مطابق کوششیں جاری ہیں. جنگلات کے اوسط میں بہتری کے سوال پر دارا سنگھ کا دعویٰ ہے کہ اس میں دو فیصد کا اضافہ ہوا ہے.

بائٹ. ڈاکٹر امبیکا یادو ،سماجی کارکن
پونم سنگھ، سماجی کارکن
دارا سنگھ چوہان ،کابینہ وزیر برائے جنگلات، اتر پردیش

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
Last Updated : Oct 1, 2019, 5:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.