ETV Bharat / state

Five Thieves Arrested in Noida: نوئیڈا میں چوری کے الزام میں پانچ گرفتار - Noida police recovered JCB and tractor trolley

نوئیڈا پولیس نے بتایا کہ 'گرفتار ملزمین کے پاس سے مسروقہ سامان کے علاوہ جے سی بی اور ٹریکٹر ٹرالی بھی برآمد کیا گیا ہے۔' Noida police recovered JCB and tractor trolley

نوئیڈا میں چوری کے الزام میں پانچ گرفتار

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 1:38 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا کے بیٹا دو کوتوالی علاقے میں واقع ایچھر ٹی پوائنٹ کے قریب سے پولیس نے چوری کے الزام میں پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ Noida police arrest five thief

گرفتار ملزمین نے پانچ دن قبل دہلی پولیس سوسائٹی کے قریب جیو ریلائنس کمپنی کے لوہے کے چیمبر سے بھاری مقدار میں لوہا چوری کیا تھا۔ Theft at Jio Reliance Company near Delhi Police Society

نوئیڈا میں چوری کے الزام میں پانچ گرفتار

گرفتار ملزمین کی شناخت منیش دنکور، وپن ساکن، کالی چرن عرف راجو پاہاسو بلند شہر، صفی احمد آسام اور خالد کلیسرا گریٹر نوئیڈا کے طور پر کی گئی ہے۔

نوئیڈا پولیس نے بتایا کہ 'گرفتار ملزمین کے پاس سے مسروقہ سامان کے علاوہ جے سی بی اور ٹریکٹر ٹرالی بھی برآمد کیا گیا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Noida Police Arrested Two Brothers: لوٹ کے معاملہ میں نوئیڈا کے دو بھائی گرفتار

پولیس کی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ ملزم کالی چرن صفائی ملازم ہے۔ صفائی کا ٹھیکہ اتھارٹی کی جانب سے ٹھیکیدار کو دیا جاتا ہے۔ ٹھیکیدار کے ذریعہ کئے جانے والے معاہدہ کے تحت، کالی چرن شہر کی صفائی کا کام کرتا تھا۔ اپنا شوق پورا کرنے کے لیے وہ چوروں کے گروہ میں شامل ہو گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.