میرٹھ کی شاہی جامع مسجد میں جمعہ کی نماز میں صرف 5 افراد نے باجماعت ادا کی۔
میرٹھ کی شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد شہر قاضی نے میرٹھ کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے دی جا رہی گائیڈ لائن پر عمل کرنا ہوگا ۔
شہر قاضی نے مزید کہا کہ بزرگوں اور بچوں كو خاص طور سے انفیکشن سے بچا نے کے لیے گھروں سے نہ نکلنے کی تاقید بھی کی۔
ان لاک ون میں بھی نماز جمعہ میں صرف پانچ افراد نے ہی مساجد میں نماز ادا کی۔ اور ساتھ ہی كورونا وائرس کے انفیکشن سے بچنے کی علماء کی جانب سے کی جا رہی اپیل بھی قابل ستائش ہے ۔