ETV Bharat / state

طلبہ کا پہلا قافلہ اٹاوہ پہنچا - پہلے قافلے میں 19 طلبہ اٹاوہ پہنچ گئے

کوروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے دوران 19 طلبا پر مشتمل پہلا قافلہ کوٹہ سے اٹاوہ پہچا ہے۔

کوروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے دوران 19 طلبا پر مشتمل پہلا قافلہ کوٹہ سے اٹاوہ پہچا ہے

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 9:09 PM IST

ریاست اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے راجستھان کے کوٹہ سے ریاست کے طلبہ کو واپس ان کے گھروں کو لانے کے حکم پر عمل درآمد کے تحت بسیز کے پہلے قافلے میں 19 طلبہ اٹاوہ پہنچ گئے۔

ضلع مجسٹریٹ جتیندر بہارد سنگھ نے بتایا کہ 19 طلبہ شام چار بجے یہاں پہنچے ہیں، جبکہ اٹاوہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں کے رہنے والے مزید طلبہ کے دیر رات تک یہاں پہنچنے کی توقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو بھی طلبہ بسیز کے ذریعہ واپس آئے ہیں ان کو جانچ کے لیے شیلٹر ہوم میں رکھا گیا ہے، ان کی تھرمل سکریننگ کی جارہی ہے، اور چیک اپ کے بعد طلبہ کو ان کے گھروں تک پہنچانے کے لیے ضلع انتظامیہ بندوبست کررہا ہے۔

کوروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے دوران 19 طلبا پر مشتمل پہلا قافلہ کوٹہ سے اٹاوہ پہچا ہے
کوروناوائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے دوران 19 طلبا پر مشتمل پہلا قافلہ کوٹہ سے اٹاوہ پہچا ہے

مسٹر سنگھ نے کہا کہ صرف 19۔20 طلبہ کو بس میں لایا گیا ہے۔ اس دوران سماج تال میل میں دوری کا پوراخیال رکھا گیا۔

طلبہ کے کھانے پینے کا بھی انتظام کیا گیا ہے، اگر کسی بھی طالب علم میں کورونا وائرس کے علامات پائے جاتے ہیں تو پھر اسے قرنطینہ میں رکھا جائےگا۔

متعلقہ پولیس سٹیشن اور ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کو ہدایت دی گئی ہے کہ طلبہ کو ان کے گھروں تک پہنچانے کو یقینی بنائیں۔

ڈپٹی سی ایم او ڈاکٹر مہیش چندرا جو کہ طلبہ کے جانچ کو انجام دے رہے ہیں بتایا کہ ابھی تک کسی بھی طالب علم میں کورونا کے علامات نہیں پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.