ETV Bharat / state

کانپور میں بلیک فنگس کی دستک، علاج کے دوران ملا پہلا مریض - اردو نیوز کانپور

کانپور کے گنیش شنکر ودیارتھی میڈیکل کالج میں علاج کے دوران ایک مریض میں بلیک فنگس کے اثرات پائے گئے، جس کی وجہ سے خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ بلیک فنگس کے ڈر کی وجہ سے کانپور شہر کے تمام انتظامی امور پر فائز افسران اور ہاسپٹل متحرک ہوگئے ہیں۔

first case of black fungus in kanpur
کانپور میں بلیک فنگس کی دستک، علاج کے دوران ملا پہلا مریض
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 7:32 AM IST

بلیک فنگس کے اثرات کا پہلا مریض آپٹک نیو رائٹس مرض میں مبتلا پایا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق اس مرض کی دنیا میں پہلی بار شناخت ہوئی ہے۔ ڈاکٹرس اس مرض کے بارے میں عالمی جنرل کو اپنی تحقیق بھیج رہے ہیں۔

کانپور کے گنیش شنکر ودیارتھی میڈیکل کالج میں ایک مریض جو اپنی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہوکر پچھلے 20 دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھا۔

دیکھیں ویڈیو

ڈاکٹروں نے کافی تحقیق کے بعد یہ پایا کہ مریض کو آپٹیکل نیوریٹس کی شکایت ہے، جو بلیک فنگس کی وجہ سے وجود میں آئی ہے۔ اس مرض میں دماغ سے آنکھ کو آنے والی نسوں میں سوجن ہو گئی ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق دنیا کا یہ پہلا کیس جس میں بلیک فنگس کے اثرات آنکھ کی نسوں میں پائے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق دنیا میں ہورہی تحقیق کا اب تک کا یہ پہلا کیس ہے، جس میں بلیک فنگس کی وجہ سے آنکھوں کی نسوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔

ڈاکٹروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ بلیک فنگس کے جراثیم خون کے ذریعے آپٹک نرو میں پہنچ گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق بلیک فنگس کے جراثیم خون کے ذریعے آنکھ کی نسوں سے ہوتے ہوئے دماغ تک پہنچ سکتے ہیں۔ بلیک فنگس کے جراثیم اگر دماغ تک خون کے ذریعے پہنچ سکتے ہیں تو یہ دماغ کو پوری طرح سے خراب کر سکتے ہیں۔

ڈاکٹرز نے اپنی تحقیق میں بتایا کہ یہ دنیا کا پہلا کیس ہے جس کو وہ عالمی جنرل میں بھیج رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ملک کی متعدد ریاستوں میں ڈیلٹا پلس کے 48 کیس درج

ڈاکٹر پرویز احمد نے جس طرح سے بلیک فنگس کے بارے میں اپنی تحقیق کو بتایا ہے اس سے تو ایسا لگتا ہے کہ کانپور میں بلیک فنگس کے جراثیم موجود ہیں، جن کے اثرات اب نمایاں ہونے کے آثار نظر آرہے ہیں۔ صحتی امور پر کام کرنے والے تمام ڈاکٹرز کا عملہ اور ضلع انتظامیہ اس تحقیق کے بعد شہر کو بلیک فنگس کے اس جراثیم سے بچانے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.