ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا سے شفایاب مریض دوبارہ متاثر - اترپردیش میں کورونا وائرس

اترپردیش میں ایک مریض میں دوبارہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا سے شفایاب مریض دوبارہ متاثر

author img

By

Published : Sep 6, 2020, 10:43 AM IST

کئی تحقیق اور مطالعات میں کہا گیا ہے کہ ایک بار جب کورونا سے صحت مند ہوجانے کے بعد کورونا وائرس کے انفیکشن میں مبتلا مریض دوبارہ متاثرہ نہیں ہوتا ہے، تو وہیں ایسے مریض سامنے آنے کے بعد ماہرین یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ مریض کی علامات اور کووڈ۔ 19 کے تناؤ پر تحقیق کی جائے گی۔

اتر پردیش میں کورونا سے شفایاب مریض دوبارہ متاثر

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی کے میڈیا ترجمان، ڈاکٹر سدھیر سنگھ کا کہنا ہے کہ ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں پولیس کانسٹیبل کو دوبارہ کورونا انفیکشن ہوا ہے۔

ڈاکٹر سنگھ کے مطابق مریض کو اگست میں کوروناوائرس انفیکشن ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔

جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور اس کا علاج کرایا گیا، جس کے بعد اسی مریض میں دوبارہ کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ مہیش کو لوک بندھو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مریض کی علامات کے بارے میں لوک بندھو اسپتال کے ڈاکٹر اپیندر کمار کا کہنا ہے کہ مریض کو تیز بخار ہے۔ اس کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ کورونا وائرس کے انفیکشن بخار کے علاج کے بعد مریض کا ایٹی باڈی ٹیسٹ کروایا جائے گا تاکہ انکفیکشن کی وجہ واضھ ہو سکے۔

اس پورے معاملے پر سنجے گاندھی پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ کے ٹرانسفیوژن میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر انوپم کا کہنا ہے کہ ابھی تک دنیا میں کہیں بھی اس طرح کے انفیکشن کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

کورونا وائرس کے انفیکشن سے صحت یاب ہونے کے 4 ماہ بعد پوری دنیا میں ہانگ کانگ کا صرف ایک مریض دوبارہ مثبت تھا۔

وہ مریض بھی یوروپی ممالک سے واپس آیا تھا۔ اسی وجہ سے اس مریض میں کورونا وائرس کا دوسرا اسٹرین پایا گیا تھا۔ شاید یہی وجہ تھی کہ اس میں دوبارہ کورونا سے متاثر ہوا ہے۔

ریاست میں پائے گئے متاثرہ مریض کی تصدیق کی ایک وجہ فالس نیگیٹو ہو سکتی ہے یعنہ کہ آر ٹی پی سی کی جانچ میں مریض مثبت پایا گیا ہے جس کے بعد اسے دوبارہ متاثرہ کہا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.