ETV Bharat / state

آگرہ: دو گروہ کے درمیان تنازع، فائرنگ میں دو زخمی - تنازع کے دوران دونوں گروہ کے درمیان فائرنگ ہو گئی

فائرنگ کے بعد دونوں گروہوں میں پتھراؤ بھی شروع ہو گیا۔ پتھراؤ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے زخمیوں کو علاج کے لئے بھیج دیا۔

فائرنگ میں دو زخمی
فائرنگ میں دو زخمی
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 10:49 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع آگرہ میں غیر برادریوں کے دو گروہ کے درمیان پرانے جھگڑے کو لیکر تنازع ہو گیا۔ تنازع کے دوران دونوں گروہ کے درمیان فائرنگ ہو گئی، جس میں دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو آگرہ کے ایس این میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔

فائرنگ میں دو زخمی
فائرنگ میں دو زخمی

لاک ڈاؤن کے دوران اتمد پور تھانہ علاقہ کے محلہ سے شیخان میں غیر برادری کے دو گروہوں کے درمیان تنازع ہو گیا، واقعے کے بعد دونوں گروہوں میں پتھراؤ ہوا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دونوں گروہوں کا تھانہ اتمد پور میں اندراج کیا گیا تھا، دونوں گروہ اتفاق رائے کے لئے ایک دوسرے پر دباؤ ڈال رہے تھے۔

جمعرات کی دیر شام بدھے حاجی گروہ نے دوسرے گروہ پر اتفاق رائے کرنے کرنے کا دباؤ ڈالا کے لئے پہنچے، اس دوران دونوں دونوں گروہ کے درمیان تنازع شروع ہو گیا۔

اور دیکھتے ہی دیکھتے بدھے حاجی گروہ کی طرف سے فائرنگ ہوگئی ، جس میں دو نوجوان انا اور فریدہ شدید زخمی ہوگئے۔ گولی کی آواز سے آس پاس کے علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.