ETV Bharat / state

فرنیچر کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

رات 8:30 بجے شارٹ سرکٹ کے باعث دکان کے اندر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ آس پاس کی دکانوں میں بھی پھیل گئی۔

فرنیچر کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا مال خاکستر

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 8:29 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بریلی کے کوتوالی علاقے میں کمار ٹاکج کے قریب واقع پلاسٹک فرنیچر کی دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ 'آگ اتنی شدید تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان کو اپنی زد میں لے لیا۔'

دکان میں آگ لگنے سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

فرنیچر کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا مال خاکستر

دراصل رات 8:30 بجے شارٹ سرکٹ کے باعث دکان کے اندر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ آس پاس کی دکانوں میں بھی پھیل گئی۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں، لیکن تب تک دکان کے سامان جل کر خاک ہو چکے تھے۔ کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 'حکومت کا رخ نہیں بدلا تو نوجوان سرکار بدل دیں گے'

فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.