ETV Bharat / state

دکان میں اچانک آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

author img

By

Published : Nov 5, 2020, 10:30 AM IST

مہوبہ میں دیر رات 11 چھوٹی بڑی دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور تقریباً کروڑوں کی املاک تباہ ہوگئی۔

دکان میں اچانک آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان
دکان میں اچانک آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

ریاست اترپردیش کے ضلع مہوبہ میں رات گئے دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور تقریباً ایک کروڑ سے زائد کا سامان تباہ و برباد ہوگیا۔

دکان میں اچانک آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

اس آتشزدگی میں 11 چھوٹی بڑی دکانیں، کار اور ایک بھوسہ گودام مکمل طور پر جل کر خاک ہوگیا ہے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ فائر بریگیڈ کے عملہ نے تقریباً چار گھنٹے کی سخت محنت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

اس آتشزدگی میں 11 چھوٹی بڑی دکانیں، کار اور ایک بھوسہ گودام مکمل طور پر جل کر خاک

واضح رہے کہ یہ معاملہ مہوبہ شہر کوتوالی کے گاندھی نگر علاقے کے قریب واقع خاتون ضلع ہسپتال کے پاس کا ہے، جبکہ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ان دکانوں میں، فرنیچر شاپ، کمپیوٹر فوٹو کاپی، سبزیوں کی دکان، بھوسے کا بڑا گودام وغیرہ شامل ہے۔

رات گئے دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور تقریباً ایک کروڑ سے زائد کا سامان تباہ و برباد

مقامی لوگوں نے بتایا کہ وہ گھر میں سو رہے تھے، اچانک گھر کے باہر شور مچا، اور جب گھر سے باہر دیکھا تو سامنے ایک زبردست آگ لگی تھی، اس آگ میں 11 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، جس میں تقریباً ایک کروڑ سے زائد کے سامان مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.