ETV Bharat / state

چمڑے کی فیکٹری میں آگ، لاکھوں کا نقصان - LEATHER FACTORY GUTTED

ریاست اترپردیش کے مشہور شہر کانپور کے  جاجمؤ علاقے میں چمڑے کے ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کی مالیات کا نقصان ہوگیا۔

چمڑے کی فیکٹری میں آگ، لاکھوں کا نقصان
author img

By

Published : May 22, 2019, 12:03 AM IST

مقامی لوگوں کی اطلاع پر محکمہ فائر بریگیڈ کی دو گاڑيا موقع پر پہنچی لیکن تنگ راستہ ہونے کے وجہ سے گاڑویوں کو فیکٹری سے کافی دور رکنا پڑا۔ آگ پر قابو پانے کے لیے محکمہ فائر بریگیڈ کے ملازمین نے کافی دور سے ہی پانی کے پائپ کو لے جاکر آگ بجھانے کی کوشش کی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے ایک گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

چمڑے کی فیکٹری میں آگ، لاکھوں کا نقصان
آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔مقامی لوگو ں کے مطابق فیکٹری کے اندر چمڑا اور کیمیکل رکھا ہوا تھا جو مکمل طور پر جل گیا ہے ۔ کافی نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.