ETV Bharat / state

میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ

میرٹھ میں غیر قانونی طریقے سے تیل کی جمع خوری کرنے والے کاروباری کے تیل گودام میں آگ لگ گئی۔آگ کو قابو کرنے میں فائر بریگیڈ کی ٹیم کو قریب تین گاڑیوں کی مدد لینی پڑی اور کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔

author img

By

Published : Mar 2, 2021, 7:50 PM IST

میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ
میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں پیٹرول او ڈیزل کے گودام میں آج اچانک آگ لگنے سے افرا تفریح کا ماحول پیدا ہوگیا۔اس آتش زدگی میں گودام کے مالک کلوا اور اس کے ایک ملازم کے بھی زخمی ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔آگ کو قابو کرنے میں فائر بریگیڈ کی ٹیم کو قریب تین گاڑیوں کی مدد لینی پڑی اور کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔

میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ

میرٹھ کے تھانا لساڑی گیٹ علاقے کے خوشحال نگر کالونی میں واقع کلوا کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی ۔ اطلاع کے مطابق غیر قانونی طریقے سے پیٹرول ڈیزل کو جمع کر یہاں سے فروخت کیا جاتا تھا ۔مقامی لوگوں کی شکایت کے بعد بھی یہ تیل کا کالا بازاری کی جاری تھی۔

میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ
میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ

وہیں پولیس افسر سنتوش کمار رائے نے بتایا کہ خوشحال نگر کالونی سے تعلق رکھنے والا کلوا نامی شخص کا یہاں ایک تیل کا گودام تھا، وہ اس گودام غیر قانونی طریقے سے ڈیزل اور پیٹرول کی جمع خوری کر اسے فروخت کرتا تھا۔مقامی لوگوں نے پولیس کو بتایا کہ اس حادثہ میں وہ زخمی ہوگیا ہے اور یہاں سے فرار ہوکر کہیں اپنا علاج و معالجہ کروا رہا ہے، ہمیں ابھی اس کی جانکاری نہیں ملی ہے۔پولیس کی ٹیم اس کی تلاش میں مصروف ہوگی کہ وہ کس اسپتال میں اپنا علاج کروا رہا ہے۔فی الحال آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے اور غیر قانونی طریقے سے چل رہے اس جمع خوری کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ
میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ
میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ
میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ
میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ
میرٹھ :تیل گودام میں لگی آگ

غیر قانونی طریقے سے تیل کی جمع خوری کا کاروبار کرنے والے کلوا کے تیل گودام میں آتشزدگی سے کالا بازاری کا ایک ذریعہ تو ختم ہوگیا ۔ لیکن اب دیکھنا یہ ہوگا کہ پولیس ایسا کالے کاروباری کے خلاف کیا کارروائی کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.