ETV Bharat / state

فائر بریگیڈ کی گاڑیاں شہروں کو سینیٹائز کریں گی - آگ پر قابو پانے والے سارے آلات لگائے جائیں گے

ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست کے تمام اضلاع کو سینیٹائز کرنے کے لیے فائر بریگیڈ کی 56 گاڑیوں کو روانہ کیا ہے۔

فائر برگیڈ کی گاڑیاں شہروں کو سینیٹائز کریں گی

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 7:35 PM IST

سینیٹائز کے لیے 96 فائر ٹینڈر منظور کیے گئے ہیں، جس میں سب سے پہلے فیس میں بدھ کو 56 گاڑیوں کو روانا کیا گیا ہے۔ لکھنؤ سمیت ریاست کے دیگر حصوں میں پہلے ہی تقریبا 40 گاڑیاں سیٹیٹائزیشن کے کام میں لگی ہوئی ہیں۔

یوگی ادتیہ ناتھ نے کہا کہ ریاست کے اندر آگ کی واردات کو روکنے کے لیے 350 تحصیلوں میں آدھی تحصیلیں ایسی تھیں، جہاں پر فائر ٹینڈر نہیں تھے۔ گزشتہ تین برس کے دوران اب تک کل 130 تحصیلیں تھیں، جن میں فائر ٹنڈر نہیں تھے۔ بدھ کو 56 فائر برگیڈ کی گاڑیوں کو روانہ کیا جا رہا ہے۔ بچی ہوئی تحصیلوں میں الگ-الگ مرحلوں میں آگ پر قابو پانے والے سارے آلات لگائے جائیں گے۔

وزیر اعلی نے کہا کہ پوری دنیا کورونا وبا سے پریشان ہے۔ پورے ملک کے اندر وزیر اعظم مودی کی رہنمائی میں کورونا وائرس کو پوری طرح سے ختم کرنے کے لیے عوام کی حصہ داری سے لاک ڈاؤن کی کاروائی آگے بڑھائی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے ہی اپنے افسر سے کہا تھا کہ اگر فائر برگیڈ کی گاڑیاں شہروں کو سینیٹائز میں لگائی جائیں تو اچھا ہوگا۔ ہمیں خوشی ہے کہ فائر برگیڈ کی گاڑیاں پہلے سے ہی کام کر رہی ہیں۔ اب یہ 56 گاڑیاں سینیٹائز کا کام کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.