ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے کوتوالی علاقے میں واقع ایک روئی کے کارخانے میں زبردست آگ لگ گئی۔
بتایا جا رہا ہے کہ ' آگ شرٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے لگی ہے۔'
آگ لگنے کی وجہ سے کارخانہ مالک اکرم کو لاکھوں روپیے کا نقصان ہوا ہے۔
فل الحال آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔