ETV Bharat / state

مہاراشٹر انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن میں آتشزدگی - Fire breaks out at a chemical factory in the Maharashtra

تھانہ میں ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر ڈپارٹمنٹ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ چکی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

fire-breaks-out-at-a-chemical-factory-in-thane-maharashtra
ہاراشٹر انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن میں آتشزدگی
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 2:06 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع تھانہ کے امبر ناتھ علاقے میں مہاراشٹر انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ایم آئی ڈی سی) کی ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ جائے وقوع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئی ہیں۔ آگ بجھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ہاراشٹر انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن میں آتشزدگی

مہاراشٹر کے ضلع تھانہ کے امبر ناتھ علاقے میں مہاراشٹر انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ایم آئی ڈی سی) کی ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ جائے وقوع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئی ہیں۔ آگ بجھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ہاراشٹر انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن میں آتشزدگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.