ETV Bharat / state

Six Booked on Charges of Alleged Conversion بریلی میں مبینہ تبدیلیٔ مذہب کے بعد جنسی زیادتی کا معاملہ، چھ لوگوں کے خلاف ایف آئی آر

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 10:16 AM IST

بریلی کے ایس ایس پی اکھلیش کمار چورسیا کو دیے گئے خط میں ایک لڑکی نے دعویٰ کیا کہ وہ اپنے گھر میں بیوٹی پارلر چلاتی تھی۔ اسی قصبے کی ترنم اور اس کی سہیلی غزالہ پارلر جایا کرتی تھیں۔ اس کی اس سے دوستی ہو گئی۔ ایک دن دونوں اپنی باتوں میں پھنسا کر اسے اپنے گھر لے گئیں اور کمرے میں بند کر دیا۔ FIR has been registered against six people in a gang-rape case

ایف آئی آر درج
ایف آئی آر درج

رائے بریلی: ریاست اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی میں مبینہ طور پر مذہب کی تبدیلی کے بعد جسنی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بریلی کے ایس ایس پی اکھلیش کمار چورسیا کی ہدایت پر چھ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ شاہی تھانہ علاقہ میں بھائیوں کے ساتھ مل کر دھمکیاں دے کر پھر اجتماعی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے شاہی تھانے میں شوہر سمیت چھ افراد کے خلاف رپورٹ درج کرائی ہے۔ Six Booked on Charges of Alleged Conversion

بریلی کے ایس ایس پی اکھلیش کمار چورسیا کو دیے گئے خط میں ایک لڑکی نے بتایا کہ وہ اپنے گھر میں بیوٹی پارلر چلاتی تھی۔ اسی قصبے کی ترنم اور اس کی سہیلی غزالہ پارلر جایا کرتی تھیں۔ اس کی اس سے دوستی ہو گئی۔ ایک دن دونوں نے اپنی باتوں میں پھنسا کر اسے اپنے گھر لے گئی اور کمرے میں بند کر دیا۔ لڑکی خط کے ذریعہ الزام عائد کیا کہ ترنم کا بھائی کلیم عرف بابو قریشی پہلے ہی کمرے میں موجود تھا۔ اس نے پستول دکھا کر اسے ڈرایا اور جنسی زیادتی کی۔ لڑکی نے کلیم کی دو بہنوں ترنم اور شاہانہ پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے اس کی ویڈیو بنائی۔ پھر ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر اس کا مذہب تبدیل کروا کر کلیم سے شادی کے لیے دباؤ ڈالا۔

لڑکی کے خط کے مطابق اس کے گھر والے اس کی شادی کی تیاریاں کر رہے تھے۔ کلیم اور اس کے گھر والوں کی باتوں میں آکر وہ بہت سے زیورات لے کر ان کے ساتھ گھر سے چلی گئی۔ اس سے نقدی زیورات لینے کے بعد اکلیم نے اسے نشہ آور انجکشن لگا دیا۔ بیہوشی کی حالت میں بریلی لے جا کر نکاح نامے پر دستخط کروائے۔ اسے الہ آباد، بنارس، اکبر پور، اجمیر اور بہار لے گئے۔ بہار سے یہ لوگ آگرہ آئے۔ FIR has been registered against six people in a gang-rape case

لڑکی خط کے مطابق کلیم کے بھائی شاداب اور وصال آگرہ آئے۔ ان لوگوں نے اس کے ساتھ کئی بار جنسی زیادتی کی۔ اس وقت وہ آگرہ میں تھی۔ موقع دیکھ کر 23 نومبر کو وہ وہاں سے بھاگ نکلی۔ اس دوران اس نے بھیک مانگ کر کرایہ کی رقم جمع کی۔ لڑکی نے الزام عائد کیا کہ اسے ممنوعہ جانوروں کا گوشت کھانے کے لئے بھی دباؤ ڈالا گیا۔ ایس ایس پی کے حکم پر اکلیم قریشی، شاداب، وصال، ترنم، سہانا اور غزالہ کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Muslim Teen Accused Hindu Family for Forced Conversion: مسلم نوجوان نے ہندو خاندان پر زبردستی مذہب تبدیل کرانے کا الزام لگایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.