ETV Bharat / state

رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب پر ایف آئی آر - ایڈوکیٹ شعیب پر ٹھاکر گنج تھانہ میں دفعہ 154 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی۔

رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب پر ٹھاکر گنج تھانہ میں دفعہ 154 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی۔

رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب پر ایف آئی آر
رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب پر ایف آئی آر
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 11:15 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:32 PM IST

رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب پر لکھنؤ پولیس نے 19 دسمبر کو سی اے اے کے خلاف ہوئے احتجاج میں گرفتار کیا تھا، جس کے بعد انہیں ایک ماہ تک جیل میں رہنا پڑا تھا۔

اطلاع کے مطابق ایڈووکیٹ شعیب جیل سے رہا ہوتے ہی سب سے پہلے لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پہنچے، جہاں انہوں نے سی اے اے ، اور این آر سی کے خلاف احتجاج کر رہیں خواتین کی حمایت کی۔

رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب پر ایف آئی آر ۔ویڈیو

اس کے اگلے ہی دن ایڈووکیٹ شعیب دہلی کے شاہین باغ پہنچے، جہاں انہوں نے احتجاج میں شامل خواتین کو خطاب کیا، اور ساتھ ہی پریس کانفرنس بھی کی۔

دہلی سے واپس آنے کے بعد شعیب نے لکھنؤ کے گھنٹہ گھر میں مظاہرین کو کئی دفعہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی اے اے اور این آر سی آئین کے خلاف ہے۔

اس بیان کے بعد ٹھاکر گنج تھانہ میں پھر سے ان کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی ہے، ساتھ ہی 13 دیگر افراد پر بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے، اور 100 سے زائد نامعلوم افراد کا نام اس ایف آئی آر میں شامل کیا گیا ہے۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لکھنؤ کے گھنٹہ گھر میں احتجاج کا آج 15 واں دن ہے لیکن مظاہرین خواتین کے حوصلوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔
احتجاج میں سماجی کارکن ایڈوکیٹ شعیب بھی شامل ہوتے رہے ہیں، جن پر پولیس نے ایف آئی آر درج کرلیا ہے۔

Body:رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب پر ٹھاکر گنج تھانہ میں دفع 154 کے تحت ایف آئی آر درج کر لیا گیا ہے۔ مسٹر شعیب جیل سے رہا ہونے کے بعد سب سے پہلے گھنٹہ گھر پہنچ کر خواتین کے احتجاج کی حمائت کیا تھا۔

ایڈووکیٹ شعیب اگلے دن دہلی کے شاہین باغ میں خواتین کو خطاب کرنے پہنچ گئے تھے اور وہاں پریس کانفرنس بھی کیا تھا۔ واپس آنے کے بعد مسٹر شعیب لکھنؤ کے گھنٹہ گھر میں مظاہرین کو کئی دفعہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی اے اے اور این آر سی آئین کے خلاف ہے۔

اس کے بعد ٹھاکر گنج تھانہ میں ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ ہی 13 دیگر افراد پر بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور 100 سے زائد نامعلوم لوگوں کو ایف آئی آر میں شامل کیا گیا ہے۔

Conclusion:رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب پر لکھنؤ پولیس نے 19 دسمبر کو سی اے اے کے خلاف ہوئے احتجاج میں بھی گرفتار کیا تھا، جس کے بعد انہیں ایک ماہ جیل میں رہنا پڑا۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:32 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.