ETV Bharat / state

Protests against Nupur Sharma: اتحاد ملت کونسل کی جانب سے احتجاجی ریلی، منتظم کے خلاف ایف آئی آر درج - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

جون کی 9ا تاریخ کو بریلی میں  آل انڈیا اتحاد ملت کونسل کی جانب سے احتجاجی ریلی منعقد کی گئی تھی۔ آئی ایم سی نے 19/ جون کو منعقد ہونے والے اپنے مجوزہ دھرنے کی تحریری اجازت کے لیے ضلع انتظامیہ نے درخواست دی تھی۔ اس میں اُنہوں نے صرف 1500 لوگوں کے شرکت کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ لیکن مقررہ تعداد سے زیادہ لوگوں کے شرکت کرنے کی وجہ سے آئی ایم سی کے خلاف کیس درج کرایا گیا ہے۔ FIR Lodged Against IMC Protest Rally Organizer

15614981
15614981
author img

By

Published : Jun 21, 2022, 8:54 AM IST

بریلی، یوپی: شہر بریلی میں ضلع انتظامیہ نے آل انڈیا اتحاد ملت کونسل یعنی آئی ایم سی کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں کے دھرنے کے بعد شہر کوتوالی میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ اس مقدمے میں آئی ایم سی ضلع صدر فرحت خان اور شہر صدر مخدوم بیگ کو نامزد کیا گیا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے دھرنے میں مقررہ تعداد سے زیادہ لوگوں کے شرکت کرنے کی وجہ سے مقدمہ درج کرایا ہے۔ FIR Lodged Against IMC Protest Rally Organizer

اتحاد ملت کونسل احتجاجی ریلی کے منتظم کے خلاف ایف آئی آر درج
آئی ایم سی نے 19/ جون کو منعقد ہونے والے اپنے مجوزہ دھرنے کی تحریری اجازت کے لیے ضلع انتظامیہ نے درخواست دی تھی۔ اس میں اُنہوں نے صرف 1500 لوگوں کے شرکت کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ لیکن دھرنے میں تعداد سے کئی گنا زیادہ لوگوں نے شرکت کی۔ ایک تخمینہ کے مطابق اس دھرنے میں تقریباً 70 ہزار لوگوں نے شرکت کی تھی۔

واضح رہے کہ مولانا توقیر رضا خاں نے بی جے پی کی سابق نپور شرما کے متنازعہ بیان کے بعد شہر کے اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے برعکس ضلع مجسٹریٹ نے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی تھی۔ مولانا توقیر رضا خاں نے دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود احتجاجی مظاہرے کا اعلان برقرار رکھا۔ Tauqeer Raza on PM Modi۔ اس درمیان آئی ایم سی کے عہدے داران اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مابین کئی دور کی بات ہوئی اور اتفاق رائے سے طے ہوا کہ دفعہ 144 نفاذ کے باوجود مولانا توقیر رضا خاں 19/ جون کو اپنا مجوزہ دھرنا منعقد کریں گے اور اس میں صرف 1500 لوگ شرکت کریں گے۔
آئی پی سی دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

احتجاجی ریلی میں تقریباً 70 ہزار لوگوں نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں:

اس بابت ضلع صدر فرحت خاں اور شہر صدر مخدوم بیگ نے دھرنے کے انعقاد کی منظوری کے لیے ضلع انتظامیہ کو درخواست دی تھی۔ دھرنا اپنی مقررہ تاریخ اور وقت پر منعقد ہوا۔ لیکن، اس میں 1500 لوگوں کی اجازت ہونے کے برعکس ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ ضلع انتظامیہ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت آئی پی سی دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.