ETV Bharat / state

بیوی سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش - moradabad news

ضلع مراد آباد کے ایک گاؤں میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شوہر اپنی بیوی سے اس قدر تنگ آگیا کہ اسے خودکشی جیسے اقدام کے بارے میں سوچنا پڑا۔

image
image
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 7:42 PM IST

اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ پاکبڑا علاقے کے گاؤں حکیم پور میں تیج پال نامی ایک شخص اپنی سے تیکھے رویوں سے اس قدر پریشان ہوگیا کہ وہ خودکشی کی نیت سے تقریباً 80 فٹ اونچے موباءیل ٹاور پر چڑھ گیا۔

اس واقعہ کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے شہر میں پھیل گءی اور بروقت پولیس بھی اس مقام تک پہچ گءی۔مقامی پولیس نے گھنٹوں کی محنت و مشقت کے بعد تیج ٹاور سے نیچے اتارا۔

متاثرہ شخص تیج پال

ٹاور سے نیچے اترنے کے بعد تیج پال نے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ سے بہت پریشان ہے کیونکہ ذرا زرا سی بات پر وہ بار بار پولس کی دھمکی دیتی ہے حتی کءی بار وہ اپنی بیوی کی شکایت کی وجہ سے جیل بھی جاچکے ہیں۔

انھوں نے مزید بتایا کہ پولیس میں بھی ان کی سنواءی نہیں ہوءی اس لیے وہ اب خودکشی کی نیت سے موباءیل ٹاور پر چڑھ گءے تھے۔

فی الحال اس معاملے میں پولیس نے اتنا ہی بتایا کہ یہ میاں بیوی کا آپس کا جھگڑا ہے اور اس معاملے میں سماجی کارکنان صلح کرانے کی کوشش کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.