پولیس نے کہا کہ واقعہ گزشتہ 19 نومبر کا ہے ۔ لڑکی کے نانا نے جلیسر کوتوالی میں لڑکی کے والد کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 376 اور پاكسو ایکٹ کے تحت رپورٹ درج کرائی ہے ۔ والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گھریلو تنازعہ کی وجہ سے ایٹہ کے کوتوالی دیہات علاقے میں لڑکی اپنی ماں کے ساتھ نانی اور نانا کے ساتھ رہتی تھی۔ لڑکی کی دادی نے اس کو18 تاریخ کو بلا لیا تھا ۔ اس کے دوسرے دن ہی باپ نے اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔