ETV Bharat / state

اترپردیش: بیٹی کی اغوا پر باپ کی خودکشی - کنبہ کے افراد جلدی سے انہیں علاج کے لئے نجی اسپتال لے گئے

تھانہ کوتوالی کے امبیڈکر نگر کالونی کا رہائشی سنت کمار نے 17 جون کو اپنی نابالغ بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ جس میں کوئی کارروائی نہ ہونے پر غصہ میں سنت کمار نے زہریلی دوائی پی لی۔

اترپردیش: اغوا کی ہوئی بیٹی نہ ملنے پر باپ نے خودکشی کی

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 2:29 PM IST

جیسے ہی زہر کھانے کسنت کمار کی طبیعت بگڑنے لگی تو اس کے کنبہ کے افراد جلدی سے انہیں علاج کے لئے نجی اسپتال لے گئے، جہاں سنت کمار علاج کے دوران ہی ہلاک ہو گئے۔

پولیس نے سنت کمار کی نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے روانہ کردی اور واقعے کی تفتیش شروع کردی۔

اترپردیش: اغوا کی ہوئی بیٹی نہ ملنے پر باپ نے خودکشی کی
اترپردیش: اغوا کی ہوئی بیٹی نہ ملنے پر باپ نے خودکشی کی

در اصل سنت کمار کی نابالغ بیٹی ٹیوشن جاتے ہوئے 17 جون کو اچانک غائب ہوگئی۔ جس کے بعد شک کی بنیاد پر سنت کمار نے دونوں پڑوسی نوجوانوں پر الزام لگاتے ہوئے پولیس اسٹیشن میں شکایت کرتے ہوئے تحریر دی تھی۔

سنت کمار نے بتایا کہ محلے میں رہنے والے دو نوجوانوں نے اس کی بیٹی کو بہکا کر اغوا کیا تھا۔جس کے بعد 19 جون کو پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا اور واقعے کی چھان بین کی جارہی تھی۔

لیکن کئی دن گزر جانے کے بعد بھی بیٹی کے نہ ملنے پر سنت کمار نے غصہ مین آکر زہر کھا لیا اور علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سنت کمار کی موت کے بعد اس کی نابالغ بیٹی بر آمد کر لیا گیا۔

وہیں جو شخص نابالغ لڑکی کو لے کر گیا تھا اسے بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.