ETV Bharat / state

بنارس: کسان یونین کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج - Haryana: Abuse of farmers

ضلع بنارس میں واقع بھارت ماتا مندر کے قریب پروانچل کسان یونین کے کارکنان نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

بنارس: کسان یونین کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 10:08 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں واقع بھارت ماتا مندر کے قریب پروانچل کسان یونین کے کارکنان نے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

اس دوران پروانچل کے کسان یونین کے صدر ویراج سنگھ پٹیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'بنارس کے بھارت ماتا مندر پر مرکزی حکومت کے خلاف آج احتجاج کیا گیا اور ہریانہ میں حکومت کی جانب سے کسانوں پر کیے گیے لاٹھی چارج کی مذمت کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ 'کسانوں کے خلاف مرکزی حکومت نے تین کالے قانون لائے ہیں جو نہ صرف کسانوں کے لیے پریشانی کا باعث بنے گی، بلکہ کسان مزدوروں کی طرف بھی تیزی سے گامزن ہوگی، انہوں نے کہا کہ پہلا قانون اب پنچایت سطح پر حکومت کے ذریعے کسانوں کے اناج خریدنے کا مرکز نہیں بنائے جائیں گے، حکومت اس کا ریٹ طے نہیں کرے گی اور کسانوں کے فصل کو علاقائی تاجر کم قیمت میں خریدیں گے.

ویڈیو
دوسرا قانون کانٹریکٹ فارمنگ کا ہے جس میں سرمایہ دار کسانوں کی زمین کرائے پر لے کر اس میں کھیتی کریں گے اور کسان اس میں مزدور رہیں گے، یہ قانون کسانوں کے خلاف ہے اس قانون کے ذریعے سرمایہ دار کسانوں کی زمین پر قبضہ کر لیں گے اور کسان مزدور۔

انہوں نے کہا کہ'جب تک یہ قانون مرکزی حکومت واپس نہیں لیتی احتجاج جاری رہے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.