ETV Bharat / state

سڑک پر پیدل چل رہے کسانوں کو کار نے روندا، ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Oct 5, 2021, 9:16 AM IST

Updated : Oct 5, 2021, 12:15 PM IST

اترپردیش کے لکھیم پورکھیری میں تشدد کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو نائب وزیر اعلیٰ کے دورے کے دن کی ہے۔ اس ویڈیو میں پیچھے سے آ رہی ایک گاڑی سڑک پر پیدل چل رہے کسانوں کو روندتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ کانگریس لیڈر اور مرزا پور سے سابق ایم ایل اے للیتیش پتی ترپاٹھی نے اس ویڈیو کو ٹویٹ کیا اور لکھا کہ جو لوگ لکھیم پور کسان قتل عام کا ثبوت چاہتے ہیں، وہ ثبوت دیکھ لیں۔ صرف ان خونی درندوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کریں۔ اگرچہ ای ٹی وی بھارت اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا۔

سڑک پر پیدل چل رہے کسانوں کو کار نے روندا، ویڈٰیو وائرل

اترپردیش کے لکھیم پورکھیری میں تشدد کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو نائب وزیر اعلیٰ کے دورے کے دن کی ہے۔

اس ویڈیو میں پیچھے سے آ رہی ایک گاڑی سڑک پر پیدل چل رہے کسانوں کو روندتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ کانگریس لیڈر اور مرزا پور سے سابق ایم ایل اے للیتیش پتی ترپاٹھی نے اس ویڈیو کو ٹویٹ کیا اور لکھا کہ جو لوگ لکھیم پور کسان قتل عام کا ثبوت چاہتے ہیں، وہ ثبوتد دیکھ لیں۔ صرف ان خونی درندوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کریں۔ اگرچہ ای ٹی وی بھارت اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا۔

Last Updated : Oct 5, 2021, 12:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.