ETV Bharat / state

کسانوں کا احتجاج، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے میمورنڈم لینے سے کیا انکار

اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے میمورنڈم لینے سے انکار کر دیا۔ میمورنڈم نہ لینے پر کسانوں نے کلکٹریٹ پر دھرنا شروع کر دیا، کسانوں کا مطالبہ تھا کہ میمورنڈم صرف ضلع مجسٹریٹ کو ہی دیا جائے گا۔

author img

By

Published : Sep 9, 2021, 6:21 PM IST

ریاست اتر پردیش کے سہارنپور میں بھارتیہ کسان سنگھ کے کارکنان اپنے مختلف مطالبات کو لے کر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دفتر پہنچے اور مظاہرہ کیا۔

کسانوں کا احتجاج، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے میمورنڈم لینے سے کیا انکار

اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے میمورنڈم لینے سے انکار کر دیا۔ میمورنڈم نہ لینے پر کسانوں نے کلکٹریٹ پر دھرنا شروع کر دیا، کسانوں کا مطالبہ تھا کہ میمورنڈم صرف ضلع مجسٹریٹ کو ہی دیا جائے گا۔

بھارتیہ کسان سنگھ کے کارکنان اپنے مختلف مطالبات پر مبنی میمورنڈم ڈی ایم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو بھیجنے کی مانگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: مظفر نگر میں کسان مہاپنچایت کے بعد جاٹ اور مسلمانوں میں نزدیکیاں بڑھیں

کسانوں کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ہمارا میمورنڈم لینے کے لئے نہیں پہنچے، جبکہ وہ وہیں موجود تھے۔ جس وجہ سے کسان اپنی بے عزتی محسوس کررہے ہیں، جب تک ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یہاں آکر میمورنڈم نہیں لیتے کسان کلکٹریٹ آفس میں احتجاج کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ڈی ایم کو ہمارا میمورنڈم لینا ہی ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.