ETV Bharat / state

کسانوں کا بدعنوان افسران کے خلاف احتجاج

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں بھارتی کسان یونین سے وابستہ کسان کلکٹریٹ میں جمع ہوئے اور مختلف مسائل کے حل کا مطالبہ کیا۔

کسانوں کا بدعنوان افسران کے خلاف احتجاج
کسانوں کا بدعنوان افسران کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 10:59 AM IST

اس موقع پر انہوں نے ایڈیشنل ڈی ایم کو ایک میمورنڈم دیا۔

رامپور کے افسران و سرکاری ملازمین پر بدعنوانی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کسانوں کا ایک وفد رامپور کلکٹریٹ پہنچا جہاں انہوں نے بدعنوان افسران کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کسان رہنما عثمان علی پاشا نے کہا کہ ضلع کے افسران و ملازمین کسانوں کا نہ صرف استحصال کر رہے ہیں بلکہ کسانوں کے مفاد میں حکومت کی جانب سے جاری اسکیموں کو بھی کئی مہینوں تک دبائے رہتے ہیں۔

کسانوں کا بدعنوان افسران کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ جس کی تازہ مثال حکومت کے ذریعہ کسانوں کو پانچ ہارس پاور سے کم کے ٹیوب ویل کنکشن دینے کے اعلانیہ اور حکم نامہ محکمہ توانائی کو جولائی کے مہینے میں بھیج دیا گیا تھا۔ جس کو پانچ مہینے گزر جانے کے بعد بھی محکمہ توانائی جاری نہیں کر رہا ہے۔

عثمان پاشا نے کہا کہ اس سے ان کی منشا واضح طور پر نظر آتی ہے کہ یہ لوگ بغیر بدعنوانی کے کوئی کام نہیں کرتے ہیں۔ اس موقع پر ژالہ باری اور شدید بارش سے جو نقصانات ہوئے ہیں ان کے معاوضے کی بھی بات کی گئی۔

کسانوں نے ایک میمورنڈم ایڈشنل ضلع انتظامیہ رام بھرت تیواری کو دیا اور جلد ہی اس پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں آج بھارتی کسان یونین سے جڑے کسان کلکٹریٹ میں جمع ہوئے اور مختلف مسائل کے حل کی مانگ کو لیکر زوردار مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایڈیشنل ڈی ایم کو اپنی مانگوں کا میمورنڈم بھی سونپا۔Body:رامپور کے افسران و سرکاری ملازمین پر بدعنوانی کے الزامات لگاتے ہوئے کسانوں کا ایک وفد آج رامپور کلیکٹریٹ پہنچا جہاں انہوں نے بدعنوان افسران کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کسان رہنما عثمان علی پاشا نے کہا کہ ضلع کے افسران و ملازمین کسانوں کا نہ صرف استحصال کر رہے ہیں بلکہ کسانوں کے مفاد میں حکومت کی جانب سے چلائی جا رہی اسکیموں کو بھی کئی کئی مہینوں تک دبائے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس کی تازہ مثال حکومت کے ذریعہ کسانوں کو پانچ ہارس پاور سے کم کے ٹیوب ویل کنیکشن دینے کے اعلانیہ اور حکم نامہ محکمہ توانائی کو جولائی کے مہینے میں بھیج دیا گیا تھا۔ جس کو پانچ مہینے گزر جانے کے بعد بھی محکمہ توانائی جاری نہیں کر رہا ہے۔ عثمان پاشا نے کہا کہ اس سے ان کی منشا واضح طور پر نظر آتی ہے کہ یہ لوگ بغیر بدعنوانی کے کوئی کام نہیں کرتے ہیں۔ اس موقع پر یہاں ژالہ باری اور شدید بارش سے ختم ہوئی فصلوں کے معاوضے کا مدعا بھی اٹھایا گیا۔
کسانوں کے متعدد مطالبات کا ایک میمورنڈم ایڈشنل ضلع انتظامیہ رام بھرت تیواری کو سونپ کر جلد ہی اس پر عمل درآمد کی مانگ کی گئی۔
بائٹ: عثمان علی پاشا، مقامی کسان رہنماConclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.