ETV Bharat / state

Farmers Protest in Muzaffarnagar: مظفرنگر میں کسانوں کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 4:06 PM IST

مظفرنگر میں سنیکت کسان مورچہ کی کال پرآج کسانوں نے مرکزی حکومت کے خلاف ضلع کلکٹریٹ اور تحصیلوں پر زور دار احتجاج Farmers Protest against Central Government in Muzaffarnagar کیا۔

مظفرنگر میں کسانوں کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

مظفر نگر: اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں سنیکت کسان مورچہ کی کال پر آج سینکڑوں کسانوں نے مظفرنگر تحصیل کو محاصرہ میں لے لیا اور مرکزی حکومت کے خلاف جم کر احتجاج Farmers Protest against Central Government کیا۔

اس دوران کسانوں نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت کسانوں کے ساتھ کیے گئے وعدے کی خلاف ورزی کررہی ہے۔

کسانوں نے بتایا کہ مرکزی حکومت نے کسانوں سے وعدہ کیا تھا کہ تینوں زرعی قوانین کے واپس ہونے کے ساتھ ساتھ ایم ایس پی کے لیے ایک کیمیٹی تشکیل دی جائے گی، ساتھ ہی احتجاج کے دوران کسانوں پر درج سبھی مقدمات واپس لیے جائیں گے، تاہم مرکزی حکومت نے ایسا کچھ نہیں کیا جس کو دیکھتے ہوئے آج ہم دوبارہ سے احتجاج کرنے کو مجبور ہوئے ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

احتجاجی کسانوں کا کہنا ہے کہ 'اگر مرکزی حکومت ہمارے مطالبات کو پورا نہیں کرتی ہے تو ہم پھر سے دہلی کا گھیراؤ کریں گے اور تمام اشیائے ضروریہ کو دہلی پہنچنے نہیں دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.