ETV Bharat / state

کسان یونین نے وزیر اعلی کے نام میمورنڈم پیش کیا - مظفرنگر نیوز

مظفرنگر میں بھارتیہ کسان یونین نے وزیر اعلی کے نام ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔

کسان یونین نے وزیر اعلی کے نام میمورنڈم پیش کیا

author img

By

Published : Apr 29, 2021, 7:38 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں بھارتیہ کسان یونین امباوتا کی جانب سے متعدد مطالبات کے پیش نظر وزیر اعلی کے نام ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔

ویڈیو

میمورنڈم کے ذریعے کسانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وبا کے اس دور میں متعدد کسان آج بھی زرعی قوانین کے خلاف دہلی سرحد پر احتجاج کر رہے ہیں۔ اس لیے حکومت تینوں زرعی قوانین کو واپس لے تاکہ کسان اپنے گھر لوٹ سکیں۔

کسانوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کو دور کیا جائے اور بازاروں میں آکسیجن کی بلیک مارکیٹنگ کا خاتمہ کیا جائے، جس سے کورونا مثبت مریضوں کو آسانی سے آکسیجن مل سکے۔

کورونا وبا کے خاتمہ کے لئے ضلع کے تمام بستیوں میں سینیٹائزیشن مہم چلائی جائے، کورونا سے ہلاک شدہ افراد کے اہل خانہ کو 25 لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائے تاکہ ان کی کچھ مدد ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.