ETV Bharat / state

مینتھا کاشت کے لئے مئی ماہ سے پانی دینے کا مطالبہ - مینتھا کی کاشت

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں جمعرات کو ضلع سینچائی بندھی کی میٹنگ ہوئی، اس میٹنگ میں مینتھا کی کھیتی کے تعلق سے گفتگو ہوئی۔

farmers meeting held at barabanki collectorate
مینتھا کاشت کے لئے مئی ماہ سے پانی دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 4:44 PM IST

میٹنگ میں تمام اراکین کے ساتھ کسان تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

مینتھا کاشت کے لئے مئی ماہ سے پانی دینے کا مطالبہ

اس دوران کسان تنظیموں کے رہنماؤں نے آبپاشی سے متعلق تمام مسلے سامنے رکھے لیکن سب سب سے اہم مسلہ مینتھا کاشت کے لئے مئی ماہ سے پانی کا روسٹر طئے کرنے کا مطالبہ رہا۔

بارہ بنکی کی کلکٹریٹ واقع گاندھی آڈٹوریم میں ہوئی اس میٹنگ میں کسان تنظیموں کے رہنماؤں نے نہروں میں پانی نہ پہونچنے کا مسلہ اٹھایا.

انہوں نے بتایا کہ پمپ اور موٹر نہ چلنے کی وجہ سے آبپاشی کا نظام مکمل طور سے درہم برہم ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ نہروں کی صفائی کے مسلے پر انہوں نے بتایا کہ نہروں میں بڑے بڑے شجر تک لگے ہوئے ہیں لیکن کسی بھی قسم کی کوئی صفائی نہیں ہوئی ہے۔

ضلع کے راری نالہ کا مسلہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ راری نالہ میں صفائی کے نام پر بڑا کھیل کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر برس مینتھا کی کاشت کے لئے نہر میں پانی لانے کے لئے تحریک چلانی پڑتی ہے۔ اس لئے مینتھا کاشت کو پیش نظر رکھتے ہوئے مئی سے پانی چھوڑنے کا روسٹر طئے ہونا چاہئے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.