ETV Bharat / state

اٹاوہ: سڑک حادثے میں متعدد کسان ہلاک - اٹاوہ کی فرینڈز تھانہ کالونی

ریاست اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے فرینڈز کالونی تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ دو پر ٹرک نے پک اپ گاڑی کو ٹکر مار دی۔ اس گاڑی میں کئی کسان سفر کر رہے تھے۔

accident
accident
author img

By

Published : May 20, 2020, 7:41 AM IST

Updated : May 20, 2020, 10:40 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع اٹاوہ کے فرینڈز کالونی تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ دو پر ٹرک نے پک اپ گاڑی کو ٹکر مار دی۔ اس گاڑی میں کئی کسان سفر کر رہے تھے۔

اٹاوہ: سڑک حادثے میں متعدد کسان ہلاک

اس حادثے میں 6 کسان ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ایک کسان زخمی ہوا ہے۔

اطلاع موصول ہونے کے بعد جائے واقعہ پر پولیس پہنچی اور لاشوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

اس کے علاوہ زخمی کسان کو سیفئی منی پی جی آئی میں علاج کے لیے داخل کرایا۔

Last Updated : May 20, 2020, 10:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.