ETV Bharat / state

بجنور : کسان کی جنگل میں لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی - کسان کی موت

جنگل میں ایک شخص کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

بجنور : کسان کی جنگل میں لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 5:18 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے رائے پور سادات کے رج پورہ گاؤں کے جنگل میں انیل نامی کسان کی جنگل میں لاش ملی ہے کسان کا گلا گھونٹ کر تیز دھار ہتھیار سے قتل کیا گیا ہے۔

بجنور : کسان کی جنگل میں لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی

مقتول کے رشتہ داروں کے مطابق انیل کے پاس کسی کا فون آیا تھا تھوڑی دیر بعد فون بند ہوگیا۔ راہگیروں نے اہل خانہ کو کسان کی موت کی خبر دی۔ پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

پولیس اس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔ اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ انیل کو جس شخص کا فون آیا تھا وہی اس کا قاتل ہوسکتا ہے۔اہلخانہ نے تھانہ میں تحریر دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.