ETV Bharat / state

کسان ایکتا سنگھ کا وزیر اعلیٰ کا محاصرہ کرنے کا اعلان

نوئیڈا میں وزیر اعلیٰ کی آمد پر کسان ایکتا سنگھ کے عہدیدار اور کسان وزیر اعلیٰ کا محاصرہ کرکے شدید احتجاج کریں گے۔ جس میں ہزاروں کسان شریک ہوں گے۔

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 3:25 PM IST

Farmer Ekta Sangh announces siege of Chief Minister yogi adityanath
کسان ایکتا سنگھ کا وزیر اعلیٰ کا محاصرہ کرنے کا اعلان

کسان ایکتا سنگھ کا اجلاس قومی سرپرست بالی سنگھ کی زیر صدارت قومی دفتر راجندر پردھان فارم ہاؤس دنکور نوئیڈا میں منعقد ہوا، جس میں متفقہ طور پر وزیر اعلیٰ کو گھیرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس موقع پر ریاستی جنرل سکریٹری ستیش کنارسی نے کہا کہ گوتم بدھ نگر انتظامیہ اور اترپردیش حکومت کسانوں کی پریشانیوں اور مسائل کو حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ صرف ظاہری طور پر کسانوں کو خوش کرنے کی بات کی جا رہی ہے۔ جس کا سچائی سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے اتر پردیش کے کسان کو تکلیف ہے۔

لہذا کل نوئیڈا میں وزیر اعلیٰ کی آمد پر کسان ایکتا سنگھ کے عہدیدار اور کسان وزیر اعلیٰ کا محاصرہ کرکے شدید احتجاج کریں گے۔ جس میں ہزاروں کسان شریک ہوں گے۔

اس کے دوران، قومی صدر سورن پردھان، خواتین قومی صدر گیتا بھاٹی، نیشنل میڈیا انچارج رمیش کسنمانا، قومی ترجمان پرمود شرما، قومی جنرل سکریٹری برجیش بھاٹی، ریاستی سکریٹری جگدیش شرما، بانی ممبر اکھلیش پردھان، ریاستی نائب صدر جے ویر نگر، ضلع میڈیا انچارج راجندر چوہان سمیت درجنوں کارکنان موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.