ETV Bharat / state

مئو: نہر میں گرنے سے کاشتکار کی موت - ایک شخص کی نہر میں گر جانے سے موت

مئو ضلع کے گاؤں پنچایت تلئی بزرگ میں ایک شخص کی نہر میں گر کر موت ہو گئی۔ حادثے کا شتکار راجندر بھارتی دیر شب اپنے کھیت کی نگرانی کرنے گیے تھے۔

farmer dies after falling into canal
نہر میں گرنے سے کاشتکار کی موت
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 10:46 PM IST

اترپردیش کے ضلع مئو کے گاؤں پنچایت تلئی بزرگ میں ایک شخص کی نہر میں گر جانے سے موت ہو گئی۔

دیکھیں ویڈیو

راجندر بھارتی دیر شب اپنے کھیت کی نگرانی کرنے گیے تھے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ہلاک ہوئے شخص رات کے اندھیرے میں اندازہ نہ ہونے کی وجہ سے نہر کے گہرے پانی میں گر گیے۔

کافی مشقت کے بعد گاؤں کے باشندوں نے ان کی لاش برآمد کی۔ یہ واقعہ مئو ضلع کے گھوسی کوتوالی حلقہ میں پیش آیا۔

farmer dies after falling into canal in mau
نہر میں گرنے سے کسان کی موت

مزید پڑھیں:

'مجھے تم پر فخر ہے نظام'

حادثے کے کافی دیر بعد بھی پولس جائے حادثہ پر نہیں پہنچی۔ ہلاک ہوئے کاشتکار راجندر بھارتی کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.