ETV Bharat / state

کسانوں نے اسکولوں کا راستہ بند کیا

ریاست اتردیش کے ہردوئی علاقے میں بعض کسانوں نے کئی تعلیمی اداروں کی طرف جانے والا راستہ بند کردیا ہے جس پر طلباء نے احتجاج کیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 12:01 AM IST

کسانوں نے اسکولوں کا راستہ بند کیا

ہردوئی سے تقریباً 15 کلومیٹر دور ہمت تروا گاؤں سے آئے ہوئے اسکول کے بچوں نے ڈی ایم دفتر کا گھیراؤ کیا۔ بچوں کا الزام ہے کہ جس راستے سے وہ لوگ روزآنہ گزرتے تھے، اسے مقامی زمینداروں نے بند کردیا ہے ۔

کسانوں نے اسکولوں کا راستہ بند کیا

انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ مقامی لوگوں نے اس راستے پر قبضہ جمایا ہے جسے طلباء اسکول آنے اور جانے کیلئے استعمال کرتے تھے۔بچوں نے کہا کہ راستے کو بند کرنے کیلئے خاردار تار کا استعمال کیا گیا ہے۔

تاہم اسکول چھوڑ کر طلبا اپنے مسائل لے کر جب ڈی ایم کے پاس گئے تو ڈی ایم نے طلباء کو اپنے دفتر سے بھگا دیا۔

سٹی مجسٹریٹ گجندر کمار نے بتایا کہ انہیں اس معاملے کی جانکاری مل گئی ہے اور تفتیش کے بعد ہی کوئی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

احتجاج کررہے طلباء نے بتایا کہ تعلیمی اداروں کی جانب جانے والا یہ واحد راستہ ہے اور اس کا استعمال کم از کم چھ اسکولوں اور ڈگری کالجز کے طلباء کرتے ہیں۔

Intro:اسکول کے بچچوں نے اج ڑیام دفتر کا گھراو کےا،بچچوں کا الجام ۂےکی جس راستے سے وہ لوگ روج گظرطے تھے وہ الاکے کے لوگوں نے بند کر دےا ۂے،وھئ
جب اس ماملے کی شکاےت ڈیام سے کی گی تو انسے بی کوئ راہت کی اممئد نظر نئ آ رئ ہۓBody:مدارا الاکے کے حممتپروا سے اے ہوۓ اسکولی بچچوں نے اج ڈیام سے مل کر اپنا درد بتاےا ۂے،بچچوں نے علاقے کے لوگوں پر الظام لگاتے ھوۓ بتاۃا کی انحونے گظرنے والے راستے پر کبضا کر لےا ۂے ، گظدنے والے راشطے پر لوحے کے تار کا اشتےمال کےا گےا ۂےConclusion:تالیم چوڈ کر ڈیام سے ملنے آۓ بچچوں کا الظام ۂے کی ڈیام نے انکی سننے کے بجاۓ خفا حو کر ان لوگوں کو رفتر سے بھگا دیا۔ وئ اس مصلے پر شٹی مجشٹرےٹ گاجےندر کومار نے بتایا کی ماملے کو اسڈیام کے نالیج مے ڈال دیا گیا ۂے، تفتیش کےب باد آگے ایکشن لیا جاۓگا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.