ETV Bharat / state

اودھ کے اس 'حلوہ پراٹھا' کا کوئی ثانی نہیں - اتر پردیش کے بارہ بنکی میں

میلے تفریح کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ یہاں گھومنے پھرنے کے ساتھ  کھانے پینے کی چیزوں کی بھی فراوانی ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگ میلوں اور قدیمی ہاٹ بازاروں میں جایا کرتے ہیں۔

اودھ کے اس 'حلوہ پراٹھا' کا کوئی ثانی نہیں
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 10:22 AM IST

Updated : Oct 21, 2019, 10:45 AM IST

یہی وجہ ہے کہ اودھ اور اس کے اطراف میں لگنے والے میلوں میں حلوہ پراٹھا ہر کسی کے لئے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کا ذائقہ اتنا زبردست ہے کہ ہر کوئی اسے کھانے کے لیے بے تاب ہوتا ہے۔

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں حاجی وارث علی شاہ کے والد دادا میاں کی یاد میں لگنے والا 'کارتک میلہ' اپنے شباب پر ہے اور 35 برسوں سے زیادہ یہاں حلوہ پراٹھا فروخت کرنے والے زم زم ہوٹل کا چولہا مستقل گرم ہے۔

اودھ کے اس 'حلوہ پراٹھا' کا کوئی ثانی نہیں

تقریباًایک کلو میدے کے بڑے بڑے پراٹھے بھرے تیل میں تلے جا رہے ہیں اور میوے سے سجا حلوہ ہر زائرین کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔ بتایا جا رہا کہ حاجی عبدالرؤف کے آباو اجداد پنجاب سے حلوہ بنانے کی ریسی پی لے کر یہاں آئے تھے۔

سوجی، شکر اور دیگر میوں کو ملاکر یہ حلوہ صرف 25 منٹ میں تیار ہو جاتا ہے۔ جبکہ پراٹھا میدا گوندھنے سے لے کر فرائی کرنے تک 10صرف منٹ کا وقت لگتا ہے۔ میدے کو اس انداز میں گوندھا جاتا ہے تاکہ اس میں 35 پرتیں پڑ جائیں۔ تلنے کے بعد یہ پراٹھا کرسپی ہونے کے ساتھ اتنا ملائم ہوتا ہے کہ منہ میں جاتے ہی گھل جاتا ہے۔

زم زم حلوہ پراٹھا کے خاص ٹیسٹ اور اسکی کوالٹی کی وجہ سے ڈش یوپی کے علاوہ پورے بھارت میں مقبول ہے اور اسے کھانے کے لیے دوردراز سے لوگ یہاں چلے آتے ہیں۔

دیوی میلے میں زم زم ہوٹل کے علاوہ بھی حلوہ پراٹھے کی تمام دکانیں لگتی ہیں اور اودھ میں ہونے والے تمام میلوں میں حلوہ پراٹھا خاص ڈش ہوتا ہے۔ جہاں ہر کوئی اس کا مزہ لیتا ہے۔

Intro:میلے تفریح اور طبع کے ذریعہ ہوتے ہیں. یہاں گھومنے پھرنے کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی چیزوں کی بھی فراوانی ہوتی ہے. اور اس جس کی وجہ سے بھی لوگ میلوں اور قدیمی ہاٹ بازاروں میں جایا کرتے ہیں. اودھ اور اس کے اعتراف میں لگنے والے میلوں میں حلوہ پراٹھا ہر کسی کے لئے توجہ کا مرکز ہوتا ہے اور کوئی ابنے کو اس سے دور نہیں رکھ پاتا.

Body:بارہ بنکی کے دیوی میں حاجی وارث علی شاہ کے والد دادا میاں کی یاد میں لگنے والا کارتک میلہ اپنے شباب پر ہے. اور 35 برسوں سے زیادہ یہاں حلوہ پراٹھا فروخت کرنے والے زم زم ہوٹل کا چولحہ مستقل گرم ہے. تقریبآ ایک کلو میدے کے بڑے بڑے پراٹھے بھرے تیل میں تلے جا رہے ہیں اور میوے سے سجا حلوہ ہر زاعرین کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے. حاجی عبدالرعوف کے آباو اجداد پنجاب سے حلوہ بنانے کی ریسیپی لیکر آئے تھے.
بائیٹ حاجی عبد الرعوف، مالک زم زم ہوٹل، سفید داڑھی، کندھے پر اگونچھہ

سوجی، لیکن شکر اور دیگر میووں کو ملاکر یہ حلوہ صرف 25 منٹ میں تیار ہوجاتا ہے. جبکہ پراٹھا میدا ساننے سے لیکر فرائی کرنے تک 10 منٹ کا وقت لگتا ہے. میدے کو اس انداز میں سانا جاتا ہے تاکہ اس میں 35 پرتیں پڑ جائیں. تلنے کے بعد یہ پراٹھا کرسپی ہونے کے ساتھ اتنا ملائیم ہوتا ہے کہ منہ میں جاتے ہی گھل جاتا ہے.
بائیٹ سلمان، کاریگر ٹی شرٹ میں

ازم زم حلوہ پراٹھا کے خاس ٹیسٹ اور اسکی کوالٹی کی وجہ سے ڈش یوپی کے علاوہ پورے ہندستان میں مقبول ہے. اور اسے کھانے دقردراز سے چلے جاتے ہیں.
بائیٹ جھمن، زاعرین، سفید داڑھی والے
بائیٹ حافظ نظر الدین، زاعرین، کالی صدری میں
بائیٹ محمد منان، زاعرین کریم کلر کی شرٹ میں

Conclusion:دیوی میلا میں زم زم ہوٹل کے علاوہ بھی حلوہ پراٹھے کی تمام دکانیں لگتی ہیں. اور اودھ میں ہونے والے تمام میلوں میں حلوہ پراٹھا خاس ڈش ہوتی ہے. جہاں ہر کوئی اس کا مزہ لیتا ہے.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
Last Updated : Oct 21, 2019, 10:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.