ETV Bharat / state

Family Members Beat the Thief to Death: ہجومی تشدد میں ہلاکت، چار افراد کو پولیس نے کیا گرفتار - نوئیڈا کی خبریں

ملزم نوجوان چوٹ پور کالونی میں واقع رام اوتار موریہ کے گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوا تھا۔ اہل خانہ اور پڑوسیوں نے ملزم کو موقع پر پکڑ کر مارا پیٹا۔ Family Members Beat the Thief to Death اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

افراد خاندان نے چور کو مار مار کر ہلاک کردیا

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 8:25 PM IST

Updated : Feb 19, 2022, 8:36 PM IST

اترپردیش نوئیڈا کے سیکٹر 63 تھانہ کے چوٹ پور کالونی میں چوری کرنے آئے ہسٹری شیٹر کی موت History Sheeter Died in Noida کے معاملے میں پولیس نے 4 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

متوفی کی والدہ کی شکایت پر Case Registered against Assailants ملزمان کے خلاف مقدمہ درج Thief Beaten Badly in Noida کرکے کارروائی شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ دوران تفتیش پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

ملزم نوجوان بدھ کی علی الصبح چوٹ پور کالونی میں واقع رام اوتار موریہ کے گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوا تھا۔ اہل خانہ اور پڑوسیوں نے ملزم کو موقع پر پکڑ کر مارا پیٹا۔ اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

اس کی شناخت پنکج کے طور پر کی گئی ہے جو اتر پردیش کے قنوج کے وشنو گڑھ کا رہنے والا تھا۔ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ پنکج قنوج کا ہسٹری شیٹر ہے اور وہاں سے ضلع بدر تھا۔ پولیس نے متوفی نوجوان کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ اس کی ماں کا الزام ہے کہ رام اوتار اور اس کے خاندان کے لوگوں نے اس کے بیٹے کا قتل کیا۔ اب پولیس نے اس معاملے میں چوٹ پور کالونی کے رام اوتار، اس کے بیٹوں سنجیو موریہ، ساجن اور سنیل کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے جیل بھیج دیا۔ اس کی اس قدر پٹائی کی گئی وہ جائے وقوع پر ہی نیم مردہ ہو چکا تھا، اس کے بعدڈائل 112 پر واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ ڈائل 112 اور سیکٹر 63 تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے زخمی چور کو فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

Last Updated : Feb 19, 2022, 8:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.