ETV Bharat / state

بلند شہر: فرضی آئی اے ایس گرفتار - بلند شہر کے کھرجا نگر

اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے کھرجا نگر کوتوالی علاقے میں پولیس نے ایک فرضی آئی اے ایس کو گرفتار کر کے اسے جیل بھیج دیا ہے۔

بلند شہر: فرضی آئی اے ایس گرفتار
بلند شہر: فرضی آئی اے ایس گرفتار
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 1:05 PM IST

کھرجا تحصیل میں تعینات ایس ڈی ایم ایشا پریا نے منگل کو بتایا کہ 'پیر کی دیر شام دو افراد ان سے ملنے آئے۔ ان میں سے ایک نے اپنا تعارف آئی اے ایس کے طور پردیا اور زمین سے متعلق ایک معاملے کے لیے ان پر دباؤ بنانے لگا۔'

ملزم خود کو ہری دوار کو اے ڈی ایم بتا رہا تھا۔ ایس ڈی ایم کھرجا نے جب اس سے آئی اے ایس کے اس کے بیچ میٹ کے نام پوچھے تو وہ گھبرا گیا۔ بعد میں دیگر سوالات کے جواب بھی وہ نہ دے سکا جس پر ایس ڈی ایم کو شک ہوگیا اور اس کی اطلاع پولیس کو دی۔

پولیس پوچھ گچھ میں فرضی آئی اے ایس نے اپنا نام کالی چرن بتایا جو غازی آباد کے وجے نگر علاقے میں پرتاپ بہار کا رہنے والا ہے۔
ملزم کے قبضےسے آئی اے ایس کا فرضی شناختی کارڈ بھی ملا ہے۔

پولیس نے دیر رات دونوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.