ETV Bharat / state

اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین کی مدت میں توسیع - شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی اپنے بیانوں کے لیے سرخیوں میں رہتے ہیں

اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین کی مدت کار میں ایک بار پھر سے چھ ماہ کی توسیع ہوئی جبکہ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کو اس بار بھی مایوسی ہاتھ لگی۔

extension of term of chairman of uttar pradesh sunni central waqf board
اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین کی مدت میں توسیع
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 7:39 PM IST

اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین زفر احمد فاروقی کو ایک بار پھر سے چھ ماہ کے لیے توسیع دی گئی ہے۔

extension of term of chairman of uttar pradesh sunni central waqf board
اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین زفر احمد فاروقی

معلوم رہے کہ لاک ڈاؤن کے سبب بورڈ کی نئی ٹیم کی تشکیل نہیں ہو پائی تھی، جس کی وجہ سے انہیں یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔

شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد

شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی اپنے بیانوں کے لیے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ لیکن فی الحال ان کے یہ بیانات چیئرمین شپ کی مدت میں توسیع نہیں کر پائے۔

ایک طرف وسیم رضوی چیئرمین کے لیے کوشاں ہیں۔ وہیں، مولانا کلب جواد اور دیگر شیعہ علماء کرام وسیم رضوی کے خلاف وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے کئی بار ملاقات کرکے شکایت کر چکے ہیں۔

شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی

قابل ذکر ہے کہ شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد کی ملاقات وقف منسٹر محسن رضا سے ہوئی تھی۔ جس میں مطالبہ کیا تھا کہ وقف بورڈ میں ایسے شخص کو ذمےدار بنایا جائے، جو ایمانداری سے کام کرے۔ اس کا سیدھا مطلب وہ وسیم رضوی کو دوبارہ چیئرمین کی کرسی پر نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔

extension of term of chairman of uttar pradesh sunni central waqf board
اترپردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین کی مدت میں توسیع

سنی سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین زفر احمد فاروقی کو چھ ماہ کی توسیع کے ذریعہ انعام ملا۔ لیکن شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی فی الحال پیچھے چھوٹ گئے۔ حالانکہ الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش حکومت سرکار کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد از جلد وقف بورڈ میں انتخابات کروائے تاکہ نئی ٹیم کی تشکیل دی جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.